لیہ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے تھل میلہ وجیپ ریلی میں نمایاں کارکردگی اور تعاون کرنے پر بھٹہ خشت یونین کے صدر نور خان،صدر پٹرولیم ایسوسی ایشن صغیر احمدپراچہ،منظور خان بزدار،ڈائریکٹر سپریئریونیورسٹی کیمپس قیصر عباس بھٹی کو یادگاری شیلڈز دیں۔اسی طرح ڈپٹی کمشنر نے اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم،سی ای او تعلیم محمود حسین ملک،ڈی ڈی تعلیم نصراللہ بھٹی کو بھی یادگاری شیلڈز دیں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










