• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھکر ۔خد مت خلق کر نے سے انسا نی روح کو تسکین حا صل ہو تی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بھکر ۔خد مت خلق کر نے سے انسا نی روح کو تسکین حا صل ہو تی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ

بھکر ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے کہا ہے کہ خد مت خلق کر نے سے انسا نی روح کو تسکین حا صل ہو تی ہے اور اس جذبہ کے تحت کا م کر نے والے انسان کی کا وشیں دوسروں کے لئے قا بل تقلید ہو تی ہیں ۔

انہوں نے یہ با ت ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں صوفی ویلفیئر ٹرسٹ کی جا نب سے مر یضوں کو پیش کئے جا نے والے کھا نے کی تقسیم کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔اس مو قع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر حسن نواز فقیر اور چئیر مین صوفی ویلفئیر ٹرسٹ حا جی محبوب احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈزمیںجا کر مر یضوں میں کھا نا تقسیم کیا ۔انہوں نے کہا کہ انسا نی جذبہ کے اس تسلسل کو جا ری رکھا جا ئے اور اس ضمن میں ضلعی انتظا میہ و ہسپتال انتظا میہ کی جانب سے ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔ بعدازں ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے ایم ایس کوڈی ایچ کیو ہسپتال کے بعض انتظا می معاملا ت کے اصلاح طلب پہلوں کے حل کے حوالہ سے بھی خصوصی طور پر احکا ما ت جا ری کئے #

Post Views: 20
Tags: bhakar news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ سرکاری محکموں میں موجود کرپٹ مافیا کو بے نقاب کیا جائے گا ۔ حمزہ سا لک ڈائریکٹر انٹی کرپشن

Next Post

لیہ۔ تھل میلہ وجیپ ریلی میں نمایاں کارکردگی اور تعاون کرنے پر یادگاری شیلڈز کا اعزاز

Next Post
لیہ۔ تھل میلہ وجیپ ریلی میں نمایاں کارکردگی اور تعاون کرنے پر یادگاری شیلڈز کا اعزاز

لیہ۔ تھل میلہ وجیپ ریلی میں نمایاں کارکردگی اور تعاون کرنے پر یادگاری شیلڈز کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
بھکر ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے کہا ہے کہ خد مت خلق کر نے سے انسا نی روح کو تسکین حا صل ہو تی ہے اور اس جذبہ کے تحت کا م کر نے والے انسان کی کا وشیں دوسروں کے لئے قا بل تقلید ہو تی ہیں ۔ انہوں نے یہ با ت ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں صوفی ویلفیئر ٹرسٹ کی جا نب سے مر یضوں کو پیش کئے جا نے والے کھا نے کی تقسیم کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔اس مو قع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر حسن نواز فقیر اور چئیر مین صوفی ویلفئیر ٹرسٹ حا جی محبوب احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈزمیںجا کر مر یضوں میں کھا نا تقسیم کیا ۔انہوں نے کہا کہ انسا نی جذبہ کے اس تسلسل کو جا ری رکھا جا ئے اور اس ضمن میں ضلعی انتظا میہ و ہسپتال انتظا میہ کی جانب سے ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔ بعدازں ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے ایم ایس کوڈی ایچ کیو ہسپتال کے بعض انتظا می معاملا ت کے اصلاح طلب پہلوں کے حل کے حوالہ سے بھی خصوصی طور پر احکا ما ت جا ری کئے #
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.