• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

"کسی کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی "طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
"کسی کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی "طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ عمران خان نے 2 دن پہلے خوش آئند اعلان کیا،وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں،ایک وزیراعظم کو سزادی ایک کو نااہل کیا،ایک سابق آرمی چیف کے مقدمے کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،جس کیس پر وزیراعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہئے کہ اجازت انہوں نے خوددی،اس معاملے کا اصول محترم وزیراعظم نے خود طے کیا، ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے کوئی انسان نہیں، عدلیہ میں خاموش انقلاب آگیاہے،ججز اپنے کام کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں،ججز پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سپریم کورٹ کی موبائل ایپ اور ہیلپ لائن کا باضابطہ افتتاح کردیا،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ عمران خان نے 2 دن پہلے خوش آئند اعلان کیا،وزیراعظم نے کہا کہ تمام وسائل فراہم کرنے کو تیار ہیں ،اس وقت وسائل کی ضرورت تھی،وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا وسائل دیں گے لیکن ہم نے وسائل کے بغیر بہت کچھ حاصل کیا،وزیراعظم نے طاقتور اور کمزور کی بات کی ،

چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ 6 ضلعی ہیڈکوارٹرز میں قتل کا کوئی مقدمہ نہیں،116 اضلاع ہیں،17 میں کوئی مقدمہ زیرالتوا نہیں،ہم نے ماڈل کورٹس بنائیں کوئی ڈھنڈورا نہیں پیٹا،اشتہار نہیں لگوایا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ 23 اضلاع میں کوئی نارکوٹکس کامقدمہ نہیں،پارلیمان سے کسی قانون میں ترمیم کا مطالبہ نہیں کیا،موجودہ قوانین کے مطابق جذبے کے ساتھ ججز کام کررہے ہیں ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ 187 دن میں 73 ہزار ٹرائل مکمل ہوئے۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں،ایک وزیراعظم کو سزادی ایک کو نااہل کیا،ایک سابق آرمی چیف کے مقدمے کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،جس کیس پر وزیراعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہئے کہ اجازت انہوں نے خوددی،ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے کوئی انسان نہیں، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ عدلیہ میں خاموش انقلاب آگیاہے،ججز اپنے کام کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں،ججز پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج میں محفل میلاد کا انعقاد،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ کی خصوصی شرکت

Next Post

عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Next Post
عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ عمران خان نے 2 دن پہلے خوش آئند اعلان کیا،وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں،ایک وزیراعظم کو سزادی ایک کو نااہل کیا،ایک سابق آرمی چیف کے مقدمے کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،جس کیس پر وزیراعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہئے کہ اجازت انہوں نے خوددی،اس معاملے کا اصول محترم وزیراعظم نے خود طے کیا، ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے کوئی انسان نہیں، عدلیہ میں خاموش انقلاب آگیاہے،ججز اپنے کام کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں،ججز پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سپریم کورٹ کی موبائل ایپ اور ہیلپ لائن کا باضابطہ افتتاح کردیا،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ عمران خان نے 2 دن پہلے خوش آئند اعلان کیا،وزیراعظم نے کہا کہ تمام وسائل فراہم کرنے کو تیار ہیں ،اس وقت وسائل کی ضرورت تھی،وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا وسائل دیں گے لیکن ہم نے وسائل کے بغیر بہت کچھ حاصل کیا،وزیراعظم نے طاقتور اور کمزور کی بات کی ، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ 6 ضلعی ہیڈکوارٹرز میں قتل کا کوئی مقدمہ نہیں،116 اضلاع ہیں،17 میں کوئی مقدمہ زیرالتوا نہیں،ہم نے ماڈل کورٹس بنائیں کوئی ڈھنڈورا نہیں پیٹا،اشتہار نہیں لگوایا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ 23 اضلاع میں کوئی نارکوٹکس کامقدمہ نہیں،پارلیمان سے کسی قانون میں ترمیم کا مطالبہ نہیں کیا،موجودہ قوانین کے مطابق جذبے کے ساتھ ججز کام کررہے ہیں ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ 187 دن میں 73 ہزار ٹرائل مکمل ہوئے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں،ایک وزیراعظم کو سزادی ایک کو نااہل کیا،ایک سابق آرمی چیف کے مقدمے کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،جس کیس پر وزیراعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہئے کہ اجازت انہوں نے خوددی،ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے کوئی انسان نہیں، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ عدلیہ میں خاموش انقلاب آگیاہے،ججز اپنے کام کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں،ججز پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.