چوک اعظم. ایم پی اے کے بھانجے کا ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ بھابھی پر مبینہ بدترین تشدد, مقدمہ درج
چوک اعظم(صبح پاکستان ) ایم پی اے طاہر رندھاوا کے بھانجے کا ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ بھابھی پر مبینہ بدترین...
چوک اعظم(صبح پاکستان ) ایم پی اے طاہر رندھاوا کے بھانجے کا ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ بھابھی پر مبینہ بدترین...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کو موٹروے زیادتی کیس میں متنازع...
لاہور ۔ موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش...
لیّہ ( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ و تحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈ ی پی او آفس آمد ، ڈی...
اپ ڈیٹ لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں ذخمی مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی...
لیہ {صبح پا کستان } ایم ایم روڈ شیل پمپ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،7 افراد...
معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی غیر ملکی خاتون کے ساتھ ڈانس کی...
لاہور: مناواں میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ مناواں لاہور کے علاقے...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن گاڈی نے کہا ہے کہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)چیئر مین فٹبال نارملائزیشن کمیٹی ڈیرہ غازی خان احسن خان نے کہا ہے کہ تمام...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
ایف ای آر کے مطابق درخواست گزار ساجدہ پروین نے الزام لگایا کہ طارق رندھاوا نے اپنے بھائی اور 2 ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر تشدد کیا.اور ملزمان مبینہ طور پر ساڑھے 4 تولے زیورات اور 75 ہزار روپے کی نقدی بھی لے اڑے،
بیوہ خاتون کا اپنے دیور پر مکان ہتھیانے اور دھمکیاں دینے کا بھی الزام،پولیس مصروف کاروائی ,ملزمان محمد طارق رندھاوا ،قذافی رندھاوا ،ثاقب رندھاوا اور آصف رندھاوا کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے