راجن پور ۔’’ ہر بچہ سکول میں لگے اچھا‘‘ڈسٹرکٹ ایڈوکیسی سیمینار ،ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد، سی ای او تعلیم ثناء اللہ خان سہرانی ،اے ڈی ایل جی یعقوب شیروانی ،ڈی ایم او راشد نعمت ،ڈی ایچ او ڈاکٹر محبت علی نے خطاب کیا
راجن پور( صبح پا کستان )دنیا میں اگر کہیں ترقی اور تبدیلی آئی ہے تو وہ تعلیم کے ذریعے ہی ...














