ڈیرہ غازی خان۔ پاکستان کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت سردار عبد الکریم خان کھوسہ نے پنجاب کے پسماندہ ضلع...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سمارٹ لاک ڈاون انتظامیہ کے لئے درد سر بن گیا تاجر برادری سراپا احتجاج ۔لیہ سمیت ضلع...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )کروڑ لعل عیسن اور گرد ونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا علاقوں...
Read moreDetailsلاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عید کے بعد حزب مخالف کی کل جماعتی کانفرنس کے ایجنڈے...
Read moreDetailsاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی اورمحرم الحرام پراحتیاط نہ کی گئی توکورونا کیسزمیں اضافہ ہوسکتا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )پنجاب حکومت کی جانب سے 9 دن کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ،مرکزی تنظیم انجمن تاجران کے لیہ...
Read moreDetailsلاہور ۔ پنجاب میں 8 دن کیلئے لاک ڈاؤن کی فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کر دی، پنجاب میں لاک...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): ضلع مظفر گڑھ میں کھیت سے شوگر ملز تک 11 رابطہ سڑکوں کی تعمیر،توسیع...
Read moreDetailsاسلام آباد: حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے ایک کروڑ 32 لاکھ 62 ہزارسے زائد...
Read moreDetailsکوٹ سلطان {صبح پا کستان} عوامی پولیٹیکل رائٹس آگہی مہم کے سلسلہ میں کٹاو متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کے بہترین مفاد میں کورونا ایس اوپی پر عمل کرنے کے لیے حکومتی ہدایات جاری کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچاو ¿ کا شعور بیدار کرنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اس آگہی کے لیے اکابرین و علماءکرام پہلے کی طرح اپنا کردار ادا کریں تاکہ انسانی زندگی محفوظ رہے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے ساتھ کورونا کو شکست دی جاسکے۔اس موقع پرممبران امن کمیٹی نے صفائی ستھرائی ،لائٹس کے مناسب انتظامات ،عیدالضحی کے موقع پر کھلے مقامات پر نماز عید اداکرنے والوں کی سیکورٹی ،مساجدو امام بارگاہوں کی رجسٹریشن کے لیے سرعت سے اقدامات عمل میں لانے ،میپکو کی بکھری ہوئی تاروں کو درست رکھنے ،بین المسالک ہم آہنگی کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی طورپر آگاہ کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوے ممبران اسمبلی نے مشترکہ طورپرضلع میں مثالی امن و امان ،اتحاد یگانگت کی عملی فضاءقائم رکھنے پر ممبرا ن امن کمیٹی کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ علماءو مشائخ کے ذریعے امن و امان، بھائی چارے اور رواداری کا پیغام عام آدمی تک پہنچتا ہے جس پر تمام مسالک کے اکابرین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ممبران اسمبلی نے اراکین کی مثبت تجاویز کو سہرایا اور متعلقہ ادارں کو عمل کرنے کی ہدایت دیںاور اتحاد بین المسلمین کے لیے متحد رہنا وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ممبران امن کمیٹی نے ضلع میں مستقل قیام امن کے لئے اپنے اپنے تعاون کی یقین دہانی، قیام امن کیلئے ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کرنے اور ضلع کو امن کے لحاظ سے مثالی ضلع بنانے کے عزم کا اظہار کیا