کشت زعفران۔عفت بھٹی
السلام علیکم دوستو !کیسے مزاج ہیں؟فیس بک سے میرا رشتہ 2014 سے جڑا ۔میری فرینڈ لسٹ بہت چھوٹی سی رہی ...
السلام علیکم دوستو !کیسے مزاج ہیں؟فیس بک سے میرا رشتہ 2014 سے جڑا ۔میری فرینڈ لسٹ بہت چھوٹی سی رہی ...
رشتے ہمیشہ احساس سے جڑتے اور بے حسی سے ٹوٹتے ہیں ۔احساس اور بے حسی ہی ہے جو ان کو ...
صبح سے ہی اس کی طبیعت بوجھل تھی ۔ناشتے کے ٹیبل پر سلائس پر جیم لگا کر بابا نے اسے ...
شام کے سائے پھیل رہے تھے ۔ایسے میں اس گھنے جنگل میں اس جھونپڑی کا وجود مائی بھاگی کے لیے ...
بستی پر ڈاکوؤں نے حملہ کردیا ہے بھاگو ۔گوریا چلاتے ہوئے اعلان کر رہا تھا ۔ شور برپا ہو گیا ...
میرے ارد گرد وہ تمام کردار ناچ رہے تھے جن سے میں نے اپنے۔قلم کی دکانداری چمکا رکھی تھی ۔جانے ...
الیکشن سے عوام کا فاصلہ دو دن کی مسافت پہ ہے ۔ملک اور سیاست دانوں کی تقدیر کا فاصلہ بھی ...
آئینہ عفت بھٹی پچھلے ہفتے ایک خبر نظر سے گذری کہ عدالت نے نوٹس جاری کیا ہے کہ پرائیویٹ سکولز ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsبروشو ڈوڈک ۔مشکل نام والا آسان سا ڈاکٹر جو مسیحائی کے ساتھ ساتھ لکھتا بھی ہے چونکہ اس کی تحریر کی زبان مجھے سمجھ نہیں آتی اس لیے ان پر تبصرہ نہیں کر سکتی ۔کہ وہ کیا لکھتا ہے ۔مگر لگتا ہے کہ وہ بھی آزادی کی بات کرتا ہے حقوق کی بات کرتا ہے۔ مزمل۔فزکس کا لیکچرار ہے اور ہلکی پھلکی پوسٹیں لگاتا ہے سادہ مزاج نوجوان ہے اس کی پوسٹوں میں کبھی کنوارگی کا دکھ بھی نظر آتا حالانکہ اینوں پتہ ای نئیں ویاہ توں بعد کی مصیبت پئین والی اے ۔ کاشف فیصل ۔جو جاب تو پولیس میں کرتا مگر اس کا دل آثار قدیمہ میں اٹکا رہتا اور وہ اس شعبے میں آگے جانا چاہتا ۔سیدھا شریف بندہ ہے ۔اللہ اسے کامیاب کرے۔ سردار انیس ۔تسی ناں نہ سمجھو واری تے آوے ۔جی یہ محترم بھی بہت نیک فرمانبردار دوستوں کی صف میں محمود ایاز کی طرح کھڑے ہیں اچھا لکھتے ہیں پڑھ کر لطف آتا ہے ۔ نوٹ۔یہ پوسٹ یونہی لکھی گئی اور ان تمام پرخلوص دوستوں کے لیے جو میرے ہمقدم ہیں ۔خبردار کوئی ناراض نہ ہو کیونکہ دوستوں میں سب چلتا ہے ۔ویسے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت ۔ نئے دوستوں سے تعارف نہیں تو ان سے معذرت ورنہ وہ بھی اس چکی میں پستے ۔