• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہمراز (قسط نمبر 1) تحریر۔عفت بھٹی

webmaster by webmaster
فروری 22, 2019
in کالم
0
ہمراز   (قسط نمبر 1) تحریر۔عفت بھٹی

بستی پر ڈاکوؤں نے حملہ کردیا ہے بھاگو ۔گوریا چلاتے ہوئے اعلان کر رہا تھا ۔ شور برپا ہو گیا سب کو جان کے لالے پڑ گئے ۔گرتا پڑتا جس سے جو بن پڑ اپنا مال اسباب اور متاع جاں بچانے کی خاطر دوڑ پڑا ۔روز حشر کا سا عالم تھا ۔للکارتے ہوئے ڈھاٹے باندھے ڈاکو سر پر آن پہنچے ۔بستی والوں کے پاس دفاع کے لیے ہتھیار کے نام پر کلہاڑیاں اور ڈنڈے تھے جو ڈاکوؤں کی بندوقوں کے آگے کھلونے تھے سو سب اپنی جان بچا کر بھاگ رہے تھے۔اس افراتفری کے عالم میں اللہ بخش مرحوم کی بیوی درد زہ سے تڑپ رہی تھی۔دائی بھاگی اس کے پاس تھی ۔ مگر اس کی حالت وقت گزرنے کے ساتھ خراب ہوتی جا رہی تھی ِادھر بچی نے جنم لیا تو ُادھر فاطمہ کا دم اکھڑ گیا ۔اماں اس نے ٹوٹتی سانسوں سے مائی بھاگی کو پکارا ۔میرا وقت آگیا اماں مم میر۔ی بیٹی رب سائیں کے بعد تمہارے ذمے ہے ۔ آہ ایک ہچکی کے ساتھ اس کی گردن ایک طرف ڈھلک گئی ۔
ڈاکوؤں نے بستی کو آگ لگا دی تھی ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی ۔مائی بھاگی نے اعلان سنا اور شور کی آوازوں سے گھبرا گئی ۔وہ اب کیا کرے ایک طرف فاطمہ کا مردہ وجود اور ایک طرف اس کی آغوش میں پرانی چادر میں لپٹی وہ ننھی سی جان ۔جس کی ماں اسے جنم دیتے گذر گئی اور باپ دو ماہ قبل سانپ کے ڈسنے سے چل بسا تھا ۔مائی بھاگی نے حواس قابو کیے اور بچی گود میں لیکر باہر بھاگی ۔ہر طرف دھویں کے کالے بادل اٹھ رہے تھے ڈاکو قہقہے لگاتے مال کے ساتھ نوجوان لڑکیوں کو بھی اچک رہے تھے ۔مائی بھاگی جنگل کی سمت دوڑی ۔اس وقت گھنے جنگل سے محفوظ پناہ گاہ کوئی نہ تھی ۔اونچے نیچے راستوں پر کانٹوں اور جھاڑیوں سے الجھتی وہ تیز قدموں سے چلتی جارہی تھی ۔اچانک اس کا پاؤں رپٹا اور وہ توازن کھو کر ڈھلوان پر لڑھکتی چلی گئی ۔بچی اس کے ہاتھوں سے چھوٹ کر نہ جانے کہاں گر گئی ۔

Tags: column by iffat bhati
Previous Post

لیہ ۔ دریائی پتن سے ضلع میں داخل اور خارج ہونے والے تمام افراد کی مکمل چیکنگ کی جائے ۔ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان

Next Post

”آپ ہمیں حیران نہیں کر سکتے لیکن ہم آپ کو حیران کریں گے “پاک فوج نے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا

Next Post
”آپ ہمیں حیران نہیں کر سکتے لیکن ہم آپ کو حیران کریں گے “پاک فوج نے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا

”آپ ہمیں حیران نہیں کر سکتے لیکن ہم آپ کو حیران کریں گے “پاک فوج نے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
بستی پر ڈاکوؤں نے حملہ کردیا ہے بھاگو ۔گوریا چلاتے ہوئے اعلان کر رہا تھا ۔ شور برپا ہو گیا سب کو جان کے لالے پڑ گئے ۔گرتا پڑتا جس سے جو بن پڑ اپنا مال اسباب اور متاع جاں بچانے کی خاطر دوڑ پڑا ۔روز حشر کا سا عالم تھا ۔للکارتے ہوئے ڈھاٹے باندھے ڈاکو سر پر آن پہنچے ۔بستی والوں کے پاس دفاع کے لیے ہتھیار کے نام پر کلہاڑیاں اور ڈنڈے تھے جو ڈاکوؤں کی بندوقوں کے آگے کھلونے تھے سو سب اپنی جان بچا کر بھاگ رہے تھے۔اس افراتفری کے عالم میں اللہ بخش مرحوم کی بیوی درد زہ سے تڑپ رہی تھی۔دائی بھاگی اس کے پاس تھی ۔ مگر اس کی حالت وقت گزرنے کے ساتھ خراب ہوتی جا رہی تھی ِادھر بچی نے جنم لیا تو ُادھر فاطمہ کا دم اکھڑ گیا ۔اماں اس نے ٹوٹتی سانسوں سے مائی بھاگی کو پکارا ۔میرا وقت آگیا اماں مم میر۔ی بیٹی رب سائیں کے بعد تمہارے ذمے ہے ۔ آہ ایک ہچکی کے ساتھ اس کی گردن ایک طرف ڈھلک گئی ۔ ڈاکوؤں نے بستی کو آگ لگا دی تھی ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی ۔مائی بھاگی نے اعلان سنا اور شور کی آوازوں سے گھبرا گئی ۔وہ اب کیا کرے ایک طرف فاطمہ کا مردہ وجود اور ایک طرف اس کی آغوش میں پرانی چادر میں لپٹی وہ ننھی سی جان ۔جس کی ماں اسے جنم دیتے گذر گئی اور باپ دو ماہ قبل سانپ کے ڈسنے سے چل بسا تھا ۔مائی بھاگی نے حواس قابو کیے اور بچی گود میں لیکر باہر بھاگی ۔ہر طرف دھویں کے کالے بادل اٹھ رہے تھے ڈاکو قہقہے لگاتے مال کے ساتھ نوجوان لڑکیوں کو بھی اچک رہے تھے ۔مائی بھاگی جنگل کی سمت دوڑی ۔اس وقت گھنے جنگل سے محفوظ پناہ گاہ کوئی نہ تھی ۔اونچے نیچے راستوں پر کانٹوں اور جھاڑیوں سے الجھتی وہ تیز قدموں سے چلتی جارہی تھی ۔اچانک اس کا پاؤں رپٹا اور وہ توازن کھو کر ڈھلوان پر لڑھکتی چلی گئی ۔بچی اس کے ہاتھوں سے چھوٹ کر نہ جانے کہاں گر گئی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.