لیہ ۔ چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ کی زیر قیادت رجسٹری برانچ کے متاثرین کی میڈیا سے گفتگو و احتجاجی ریلی
لیہ(صبح پا کستان )رجسٹری برانچ لیہ میں ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر کی سرپرستی میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز ...
لیہ(صبح پا کستان )رجسٹری برانچ لیہ میں ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر کی سرپرستی میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز ...
لیہ(صبح پا کستان )منشیات فروشی کے الزامات بے بنیاد ، 9 سال سے توبہ تائب ، عبدالرحمن عادو کا پریس ...
لیہ {صبح پا کستان} شیخ سیف اللہ سعید ڈسٹرکٹ باروم میں لیہ ڈویژن تحریک کا کنونشن منعقد ہوا ۔ کنونشن ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر بابربشیرنے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے فراہم کردہ 1لاکھ 25ہزار روپے مالی امداد ...
لیہ{ صبح پا کستان} فرینڈز آف لیہ کی جانب سے کی گئی پریس کا نفرنس میں لگا ئے الزامات بارے ...
لیہ ( صبح پا کستان ) رجسٹری برانچ میں ماہانہ ایک کروڑ روپے کی کرپشن ہو رہی ہے ، نیب ...
لیہ ( صبح پا کستان ) پنجاب حکومت ترقی و خوشحالی کے دور میں شامل ہوچکی ہے لیہ میں نئے ...
لیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں ماہ رواں کے دوران 20پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 318دکانیں چیک کیں اور ...
لیہ( صبح پا کستان ) فضول رسومات کو چھوڑ دیا جاٸے تو شادیوں کے اخراجات کم ہو جاٸیں گے ان ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کاروائی کرکے ایف آئی آرز کا اندراج کیا جائے ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ نے ضلع لیہ کے رجسٹری برانچ کے متاثرین شہریوں کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے گفتگو و احتجاجی ریلی کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کے نئے پاکستان کے ویژن کو سپورٹ کرنے والے ہیں لیہ کو کرپشن سے پاک ضلعی بنانے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں رجسٹری برانچ کے رجسٹری محرر محبوب حسین ساجد اور اسسٹنٹ کمشنر لیہ کی لوگوں سے رشوت کی رقم وصول کرنے اور عزت نفس کا پامال کرنے کی ویڈیو منظر عام ہوچکی ہیں اسسٹنت کمشنر کاشف نواز شہریوں کو ڈرا دھمکا کر خوفزہ کرنے کے علاوہ کرپشن کی نشاندہی کرنے والوں کے خلاف جھوٹے و من گھڑت مقدمات کا اندراج کروانا معمول بنا چکا ہے جب کہ رشوت وصول کرنے والا عملہ جس کے ثبوت منظر عام ہیں ان کے خلاف قانونی کاروائی نہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ڈپتی کمشنر لیہ بابر بشیر اس سارے کھیل میں ملوث ہے ،محمد اسلم ایڈووکیٹ و دیگر شہریوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ،چیف سیکرٹری پنجاب،کمشنر ڈیرہ غازیخان اور نیب سے مطالبہ کیا کہ ان کو فوری احتساب کیا جائے اور رجسٹری برانچ کے ریکارڈ کو زیر قبضہ لیکر تحقیقات کی جائیں ،سرعام رشوت لینے کے بعد کسی ثبوت کی ضرورت موجود نہ ہے معاملہ نیب کے حوالے کرکے تحقیقات کرائی جائیں ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز ،رجسٹری محرر محبوب حسین ساجد و دیگر رجسٹری برانچ عملہ کے جائیدادوں بنک بیلنس،اخراجات بارے تحیقیق کرانے سے کرپشن سے لوٹا پیسہ سامنے آجائے گا انہوں نے کہا کہ ہم اہل علاقہ پاکستان کو ایک عظیم ملک کا ماڈل بنانے کیلئے عزم رکھتے ہیں اور مقصد کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق صدر ڈسٹرکٹ بار شیخ جاوید اخترایڈووکیٹ،سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار سلیمان خان چانڈیہ ایڈووکیٹ،عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ،ظریف خان ایڈووکیٹ و دیگر موجود تھے ۔