لیہ( صبح پا کستان ) فضول رسومات کو چھوڑ دیا جاٸے تو شادیوں کے اخراجات کم ہو جاٸیں گے ان خیالات کا اظہار بانی وامیر شادی آسان کرو تحریک محمد صدیق پرہارنے جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی میں سہیل اقبال قادری ، عمران قیصر، محمد آصف قادری ، محمد ارشد انصاری سے گفتگو کرتے ہوٸےکی۔ مختلف اوقات میں بانی و امیر شادی آسان کروتحریک محمد صدیق پرہار سے ملاقات کرکے سہیل اقبال قادری، عمران قیصر ، محمد آصف قادری ، محمد ارشد انصاری نے کہا ہے کہ شادیوں کے اخراجات کم کرنا بہت ضروری ہے۔ لوگوں میں اس حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے شادی آسان کروتحریک کا کردار قابل تحسین یے ۔ محمد صدیق پرہار نے گفتگو کرتے ہوٸے کہا کہ شادی آسان کرو تحریک کے پیغام کو اپنے رشتہ داروں اور دوستوں تک پہنچاٸیں۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








