لیہ{ صبح پا کستان} فرینڈز آف لیہ کی جانب سے کی گئی پریس کا نفرنس میں لگا ئے الزامات بارے جب سسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھاکہ حکومت کے ویژن کے مطابق کرپشن کے خلاف مختلف کاروائیاں کی جارہی ہیں ،ان کاروائیوں کے نتیجے میں کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں و بیرونی عناصر کے خلاف مختلف ایف آئی آرز کا اندراج کرایا گیا جس پر میرے خلاف محاذ بنایا جارہا ہے انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اگر میرے دفتر کاکوئی بھی ملازم رشوت کے لین دین میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گی ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








