• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اے سی آفس کی رجسٹری برانچ میں ما ہانہ ایک کروڑ کی کرپشن ہو رہی ہے ، نیب نوٹس لے ، فرینڈز آف لیہ کے ممبران کی پریس کا نفرنس و احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
جون 17, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ اے سی آفس کی رجسٹری برانچ میں ما ہانہ ایک کروڑ کی کرپشن ہو رہی ہے ، نیب نوٹس لے ، فرینڈز آف لیہ کے ممبران کی پریس کا نفرنس و احتجاجی ریلی

لیہ ( صبح پا کستان ) رجسٹری برانچ میں ماہانہ ایک کروڑ روپے کی کرپشن ہو رہی ہے ، نیب نو ٹس لے ہو نے والی کرپشن میں اسسٹنٹ کمشنرسمیت اہلکاران ملوث ہیں جنہیں ضلع کے اعلی ذمہ داران آفیسران کی آ شیر باد حا صل ہے ان خیا لات کا اظہار فرینڈز آف لیہ کے ممبران محمد عمران سرگانی ،سیدفراست حسین شاہ،سردار رضی عباس مگسی،شیخ طاہر ایوب،سردار اظہر خان گشکوری،مہر ملازم حسین گٹ،ملک قمر عباس چاڑا،سردار مقداد خان جسکانی،منتظر مہدی رونگھہ،مہر اعجاز میلوانہ،آفتاب حیدر،رضی عباس شاہ،مہتاب حسین تھند،عابد حسین گاڈی،اورنگزیب خان،محمد عرفان مغل،محمد رضا خان،ملک ظفر حسین گٹ،ذیشان کلاچی،جاوید شکیل،ملک خالد کھوکھر،ملک طارق بشیر ،شوکت علی،محمد صفدر،چوہدری شوکت و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا

تفصیل کے مطا بق ضلع لیہ کے نوجوانوں کی تنظیم فرینڈز آف لیہ کا رجسٹری برانچ میں ہونے والی کرپشن پر آواز بلند احتجاج و ریلی،اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز،رجسٹری محرر کی کرپشن کی ویڈیو میڈیا نمائندگان کو دے دی ،عمران خا ن کے منشور نیا پاکستان کرپشن فری پاکستان کے ویڑن کی حمایت ،فرینڈز آف لیہ کے ممبران محمد عمران سرگانی ،سیدفراست حسین شاہ،سردار رضی عباس مگسی،شیخ طاہر ایوب،سردار اظہر خان گشکوری،مہر ملازم حسین گٹ،ملک قمر عباس چاڑا،سردار مقداد خان جسکانی،منتظر مہدی رونگھہ،مہر اعجاز میلوانہ،آفتاب حیدر،رضی عباس شاہ،مہتاب حسین تھند،عابد حسین گاڈی،اورنگزیب خان،محمد عرفان مغل،محمد رضا خان،ملک ظفر حسین گٹ،ذیشان کلاچی،جاوید شکیل،ملک خالد کھوکھر،ملک طارق بشیر ،شوکت علی،محمد صفدر،چوہدری شوکت و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹری برانچ لیہ میں کھلے عام رشوت کا لین دین کیا جارہا ہے رشوت کا لین دین اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز کی ایما ء پر رجسٹری محرد محبوب حسین ساجد کرتا ہے جس کے ثبوت ویڈیو میں موجود ہیں انہوں نے کہا کہ محمد عمران خان بحق محمد شہباز،محمد عمران خان بحق شفقت عابد ان دورجسٹریوں میں عملہ رجسٹریاں پاس کرنے کیلئے رشوت کیلئے مجبور کررہا ہے اور رشوت کے لین دین و گفت وشنید کی کم از کم دس ویڈیوز موجود ہیں رجسٹری برانچ میں رشوت کا لین دین اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز کیلئے کیا جاتا ہے اس رشوت کے بدلے ملکی خزانہ کو بھاری نقصان پہنچاکر ماہانہ 1کروڑ روپے رشوت کے جیب میں ڈالے جا رہے ہیں اور ملکی خزانہ کو 5کروڑ ماہانہ کا نقصان دیا جارہا ہے ،انہوں نے انٹی کرپشن ڈویڑنل آفس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر انٹی کرپشن آفس میں ان لوگوں کے خلاف ثبوت سمیت درخواستیں دیں لیکن کسی قسم کی کاروائی نہ کی گئی ،فرینڈز آف لیہ کے ممبران نے کہا کہ ایسی رجسٹریاں پاس کی گئی ہیں جو کہ خلاف قانون پاس کی گئی ہیں تعمیر شدہ بلڈنگ کو خالی پلاٹ ،کمرشل اراضی کو سکنی پلاٹ بنا کر رجسٹری کردی جاتی ہے جس میں حکومتی خزانہ کو مسلسل نقصان دیا جارہا ہے ،اس کرپشن میں کوئی ایک فرد شامل نہیں بلکہ چھوٹے عملہ سمیت سارے افسران شامل ہیں ،انہوں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا کہ ایسے کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے ،فرینڈز آف لیہ کے نوجوان ضلع لیہ کو نئے پاکستان کا ماڈل بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور اس عظیم مقصد کیلئے کسی بھی قرانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ،بعد ازاں فرینڈز آف لیہ کے ممبران نے ڈسٹرکٹ پریس کلب سے ختم نبوۃ چوک تک رجسٹری برانچ میں ہونے والی کرپشن پر احتجاجی ریلی بھی نکالی

کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں و بیرونی عناصر کے خلاف مختلف ایف آئی آرز کا اندراج کرایا جس پر میرے خلاف محاذ بنایا جارہا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا شف نواز 

پریس کا نفرنس میں لگا ئے الزامات بارے جب سسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھاکہ حکومت کے ویژن کے مطابق کرپشن کے خلاف مختلف کاروائیاں کی جارہی ہیں ،ان کاروائیوں کے نتیجے میں کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں و بیرونی عناصر کے خلاف مختلف ایف آئی آرز کا اندراج کرایا گیا جس پر میرے خلاف محاذ بنایا جارہا ہے انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اگر میرے دفتر کاکوئی بھی ملازم رشوت کے لین دین میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کے باعث پھر ملتوی

Next Post

لیہ ۔ الزامات بے بنیاد ہیں کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں و بیرونی عناصر کے خلاف کاروائی پر میرے خلاف محاذ بنایا جارہا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا شف نواز

Next Post

لیہ ۔ الزامات بے بنیاد ہیں کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں و بیرونی عناصر کے خلاف کاروائی پر میرے خلاف محاذ بنایا جارہا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا شف نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ ( صبح پا کستان ) رجسٹری برانچ میں ماہانہ ایک کروڑ روپے کی کرپشن ہو رہی ہے ، نیب نو ٹس لے ہو نے والی کرپشن میں اسسٹنٹ کمشنرسمیت اہلکاران ملوث ہیں جنہیں ضلع کے اعلی ذمہ داران آفیسران کی آ شیر باد حا صل ہے ان خیا لات کا اظہار فرینڈز آف لیہ کے ممبران محمد عمران سرگانی ،سیدفراست حسین شاہ،سردار رضی عباس مگسی،شیخ طاہر ایوب،سردار اظہر خان گشکوری،مہر ملازم حسین گٹ،ملک قمر عباس چاڑا،سردار مقداد خان جسکانی،منتظر مہدی رونگھہ،مہر اعجاز میلوانہ،آفتاب حیدر،رضی عباس شاہ،مہتاب حسین تھند،عابد حسین گاڈی،اورنگزیب خان،محمد عرفان مغل،محمد رضا خان،ملک ظفر حسین گٹ،ذیشان کلاچی،جاوید شکیل،ملک خالد کھوکھر،ملک طارق بشیر ،شوکت علی،محمد صفدر،چوہدری شوکت و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا تفصیل کے مطا بق ضلع لیہ کے نوجوانوں کی تنظیم فرینڈز آف لیہ کا رجسٹری برانچ میں ہونے والی کرپشن پر آواز بلند احتجاج و ریلی،اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز،رجسٹری محرر کی کرپشن کی ویڈیو میڈیا نمائندگان کو دے دی ،عمران خا ن کے منشور نیا پاکستان کرپشن فری پاکستان کے ویڑن کی حمایت ،فرینڈز آف لیہ کے ممبران محمد عمران سرگانی ،سیدفراست حسین شاہ،سردار رضی عباس مگسی،شیخ طاہر ایوب،سردار اظہر خان گشکوری،مہر ملازم حسین گٹ،ملک قمر عباس چاڑا،سردار مقداد خان جسکانی،منتظر مہدی رونگھہ،مہر اعجاز میلوانہ،آفتاب حیدر،رضی عباس شاہ،مہتاب حسین تھند،عابد حسین گاڈی،اورنگزیب خان،محمد عرفان مغل،محمد رضا خان،ملک ظفر حسین گٹ،ذیشان کلاچی،جاوید شکیل،ملک خالد کھوکھر،ملک طارق بشیر ،شوکت علی،محمد صفدر،چوہدری شوکت و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹری برانچ لیہ میں کھلے عام رشوت کا لین دین کیا جارہا ہے رشوت کا لین دین اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز کی ایما ء پر رجسٹری محرد محبوب حسین ساجد کرتا ہے جس کے ثبوت ویڈیو میں موجود ہیں انہوں نے کہا کہ محمد عمران خان بحق محمد شہباز،محمد عمران خان بحق شفقت عابد ان دورجسٹریوں میں عملہ رجسٹریاں پاس کرنے کیلئے رشوت کیلئے مجبور کررہا ہے اور رشوت کے لین دین و گفت وشنید کی کم از کم دس ویڈیوز موجود ہیں رجسٹری برانچ میں رشوت کا لین دین اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز کیلئے کیا جاتا ہے اس رشوت کے بدلے ملکی خزانہ کو بھاری نقصان پہنچاکر ماہانہ 1کروڑ روپے رشوت کے جیب میں ڈالے جا رہے ہیں اور ملکی خزانہ کو 5کروڑ ماہانہ کا نقصان دیا جارہا ہے ،انہوں نے انٹی کرپشن ڈویڑنل آفس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر انٹی کرپشن آفس میں ان لوگوں کے خلاف ثبوت سمیت درخواستیں دیں لیکن کسی قسم کی کاروائی نہ کی گئی ،فرینڈز آف لیہ کے ممبران نے کہا کہ ایسی رجسٹریاں پاس کی گئی ہیں جو کہ خلاف قانون پاس کی گئی ہیں تعمیر شدہ بلڈنگ کو خالی پلاٹ ،کمرشل اراضی کو سکنی پلاٹ بنا کر رجسٹری کردی جاتی ہے جس میں حکومتی خزانہ کو مسلسل نقصان دیا جارہا ہے ،اس کرپشن میں کوئی ایک فرد شامل نہیں بلکہ چھوٹے عملہ سمیت سارے افسران شامل ہیں ،انہوں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا کہ ایسے کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے ،فرینڈز آف لیہ کے نوجوان ضلع لیہ کو نئے پاکستان کا ماڈل بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور اس عظیم مقصد کیلئے کسی بھی قرانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ،بعد ازاں فرینڈز آف لیہ کے ممبران نے ڈسٹرکٹ پریس کلب سے ختم نبوۃ چوک تک رجسٹری برانچ میں ہونے والی کرپشن پر احتجاجی ریلی بھی نکالی کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں و بیرونی عناصر کے خلاف مختلف ایف آئی آرز کا اندراج کرایا جس پر میرے خلاف محاذ بنایا جارہا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا شف نواز  پریس کا نفرنس میں لگا ئے الزامات بارے جب سسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھاکہ حکومت کے ویژن کے مطابق کرپشن کے خلاف مختلف کاروائیاں کی جارہی ہیں ،ان کاروائیوں کے نتیجے میں کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں و بیرونی عناصر کے خلاف مختلف ایف آئی آرز کا اندراج کرایا گیا جس پر میرے خلاف محاذ بنایا جارہا ہے انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اگر میرے دفتر کاکوئی بھی ملازم رشوت کے لین دین میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.