لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر بابربشیرنے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے فراہم کردہ 1لاکھ 25ہزار روپے مالی امداد کے چیک 9مستحقین جن میں چار معذور شامل ہیں کو دیے ۔ مستحقین نے مالی امداد کے لیے درخواستیں وزیر اعلی پنجاب کو بھیجوائی تھی جس پر کارروائی کے بعد مالی امداد کے لیے فنڈز فراہم کیے گئے جن کے چیک ڈپٹی کمشنر نے مستحقین کو دیے ۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پربتایا کہ وزیراعلی سیکرٹریٹ سے موصولہ مالی امداد کی درخواستیں فوری سیکروٹنی کے بعد واپس بھیجوائی جارہی ہیں اور 9مستحقین کو مالی امداد کی فراہمی اس سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








