• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ڈویژن تحریک کنونشن ، لیہ ڈویژن بنانے کی قرارداد منظور

webmaster by webmaster
جون 19, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ڈویژن تحریک کنونشن ، لیہ ڈویژن بنانے کی قرارداد منظور

لیہ {صبح پا کستان} شیخ سیف اللہ سعید ڈسٹرکٹ باروم میں لیہ ڈویژن تحریک کا کنونشن منعقد ہوا ۔ کنونشن میں چوک اعظم ، فتح پور ، کوٹ سلطان اور جمن شاہ سمیت ضلع بھر سے نماءندہ شخصیات نے شر کت کی ۔ کنونشن میں عناءت اللہ کا شف ایڈووکیٹ کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طو ر پر کیا گیا قرارداد میں مطا لبہ کیا گیا ہے کہ تونسہ اور کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دے کر بھکر سمیت ان اضلاع پر مشتمل نیا ڈویژن قائم کیا جاءے اور لیہ کو اس نئے ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر بنایا جا ئے ۔

کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کنوینئر لیہ ڈویژن بناءو تحریک صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سردار ارشد اسلم خان سہیڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ تاریخ کے اورق اگر کھولے جائیں تو لیہ صوبائی صدر مقام کے علاوہ کمشنری بھی رہ چکا ہے لیہ تونسہ پل کی تعمیر جو کہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے لیہ بلوچستان و دیگر علاقوں کو لاہور ،فیصل آباد و یگر اپر پنجاب سے ملانے کا نزدیک ترین فاصلہ ہوگا یہاں سے زراعت،سبزی منڈیوں و غلہ منڈیوں کی تجارت سے حاصل ہونے والا حکومت کوریونیو دیگر علاقوں سے کئی گنا زیادہ ہے سرکاری دفاتر کی تشکیل کیلئے رقبہ جات موجود ہیں لیہ کا لٹریسی ریٹ دیگر علاقوں کی نسبت ٹاپ پر ہے لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنانے کیلئے حکومت کو ہر قسم کی دلیل دینے کیلئے تیار ہیں ،انہوں نے ضلع لیہ کے باسیوں کو اس تحریک میں شامل ہونے کی بھر پور طریقے سے دعوت دی اور کہا کہ اس تحریک کو ہر شخص اپنی تحریک سمجھ کر شامل ہوگا تو حکومت ہمارے مطالبہ کو پورا کرنے پر مجبور ہوجائے گی،کنونشن سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی، سینئر صحافی انجم صحرائی،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک ریاض حسین سامٹیہ،گرینڈ شہری اتحاد کے رانا سلطان محمود اختر،ممبر ڈویژنل امن کمیٹی رانا اعجاز سہیل،انجم تاجران سے عامر مسعود،سیاسی راہنما ڈاکٹر جاوید کنجال،رہنما تحریک انصاف وسابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار مرتضیٰ خان ملیانی،صدر پٹرولیم ایسوسی ایشن ظہیر پراچہ،بہریاب خان چانڈیہ،شہری اتحاد چوک اعظم عمر شاکر،سابق ممبر ضلع کونسل افتخار گیلانی،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل،کرپشن فری پاکستان کے صدر عامر دستی ،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے رانا قمر احسان و دیگر نے خطاب کیا،ہیومن راءٹس آرگنائزیشن کے صدر عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے لیہ ڈویژن ہیڈ کوارٹر بنانے کیلئے قرار داد پیش کی جس کو کنونشن میں موجود تمام طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے تنظیمی عہدیداران و شہریوں نے متفقہ طور پر منظور کیا،کنونش میں لیہ ڈویژن بناءو تحریک کو مزید تیز کرنے کیلئے مختلف تجاویز کی منظوری بھی دی گئی جس میں کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ،فیصلہ ہوا کہ ضلع بھر کے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں مطالباتی پوسٹرز ،بینرز کے علاوہ مطالباتی احتجاجی پروگرام بھی تشکیل دیئے جائیں گے اور تھانہ و یونین کونسل کی سطح پر تحریک کو چلانے کیلئے کمیٹی و تنظیم کے عہدیدار بنائے جائیں گے

سٹیج سیکریٹری کے فرائض عبد الرحمن فریدی نے ادا کئے

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ غازی میڈیکل کالج میں تھیلیسیمیا سے متعلق آگاہی سیمینار

Next Post

لیہ ۔ منشیات فروشی سے نو سال قبل توبہ تائب ہو چکا ہوں ، پولیس بلا جواز حراساں نہ کرے ، عبدالرحمن عادو کی صدر انجمن تاجران کی موجودگی میں پریس کانفرنس

Next Post
لیہ ۔ منشیات فروشی سے نو سال قبل توبہ تائب ہو چکا ہوں ، پولیس بلا جواز حراساں نہ کرے ، عبدالرحمن عادو کی صدر انجمن تاجران کی موجودگی میں پریس کانفرنس

لیہ ۔ منشیات فروشی سے نو سال قبل توبہ تائب ہو چکا ہوں ، پولیس بلا جواز حراساں نہ کرے ، عبدالرحمن عادو کی صدر انجمن تاجران کی موجودگی میں پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ {صبح پا کستان} شیخ سیف اللہ سعید ڈسٹرکٹ باروم میں لیہ ڈویژن تحریک کا کنونشن منعقد ہوا ۔ کنونشن میں چوک اعظم ، فتح پور ، کوٹ سلطان اور جمن شاہ سمیت ضلع بھر سے نماءندہ شخصیات نے شر کت کی ۔ کنونشن میں عناءت اللہ کا شف ایڈووکیٹ کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طو ر پر کیا گیا قرارداد میں مطا لبہ کیا گیا ہے کہ تونسہ اور کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دے کر بھکر سمیت ان اضلاع پر مشتمل نیا ڈویژن قائم کیا جاءے اور لیہ کو اس نئے ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر بنایا جا ئے ۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کنوینئر لیہ ڈویژن بناءو تحریک صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سردار ارشد اسلم خان سہیڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ تاریخ کے اورق اگر کھولے جائیں تو لیہ صوبائی صدر مقام کے علاوہ کمشنری بھی رہ چکا ہے لیہ تونسہ پل کی تعمیر جو کہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے لیہ بلوچستان و دیگر علاقوں کو لاہور ،فیصل آباد و یگر اپر پنجاب سے ملانے کا نزدیک ترین فاصلہ ہوگا یہاں سے زراعت،سبزی منڈیوں و غلہ منڈیوں کی تجارت سے حاصل ہونے والا حکومت کوریونیو دیگر علاقوں سے کئی گنا زیادہ ہے سرکاری دفاتر کی تشکیل کیلئے رقبہ جات موجود ہیں لیہ کا لٹریسی ریٹ دیگر علاقوں کی نسبت ٹاپ پر ہے لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنانے کیلئے حکومت کو ہر قسم کی دلیل دینے کیلئے تیار ہیں ،انہوں نے ضلع لیہ کے باسیوں کو اس تحریک میں شامل ہونے کی بھر پور طریقے سے دعوت دی اور کہا کہ اس تحریک کو ہر شخص اپنی تحریک سمجھ کر شامل ہوگا تو حکومت ہمارے مطالبہ کو پورا کرنے پر مجبور ہوجائے گی،کنونشن سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی، سینئر صحافی انجم صحرائی،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک ریاض حسین سامٹیہ،گرینڈ شہری اتحاد کے رانا سلطان محمود اختر،ممبر ڈویژنل امن کمیٹی رانا اعجاز سہیل،انجم تاجران سے عامر مسعود،سیاسی راہنما ڈاکٹر جاوید کنجال،رہنما تحریک انصاف وسابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار مرتضیٰ خان ملیانی،صدر پٹرولیم ایسوسی ایشن ظہیر پراچہ،بہریاب خان چانڈیہ،شہری اتحاد چوک اعظم عمر شاکر،سابق ممبر ضلع کونسل افتخار گیلانی،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل،کرپشن فری پاکستان کے صدر عامر دستی ،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے رانا قمر احسان و دیگر نے خطاب کیا،ہیومن راءٹس آرگنائزیشن کے صدر عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے لیہ ڈویژن ہیڈ کوارٹر بنانے کیلئے قرار داد پیش کی جس کو کنونشن میں موجود تمام طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے تنظیمی عہدیداران و شہریوں نے متفقہ طور پر منظور کیا،کنونش میں لیہ ڈویژن بناءو تحریک کو مزید تیز کرنے کیلئے مختلف تجاویز کی منظوری بھی دی گئی جس میں کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ،فیصلہ ہوا کہ ضلع بھر کے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں مطالباتی پوسٹرز ،بینرز کے علاوہ مطالباتی احتجاجی پروگرام بھی تشکیل دیئے جائیں گے اور تھانہ و یونین کونسل کی سطح پر تحریک کو چلانے کیلئے کمیٹی و تنظیم کے عہدیدار بنائے جائیں گے سٹیج سیکریٹری کے فرائض عبد الرحمن فریدی نے ادا کئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.