ڈیرہ غازیخان۔جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل موسیقی ،کمشنر احمد علی کمبوہ مہمان خصو صی تھے
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ گھٹن کے دور میں تفریح ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ گھٹن کے دور میں تفریح ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ پنجاب سردار قیصر عباس خان مگسی نے کہاہے کہ حکومت پنجاب شرح ...
ڈیرہ غازی خان:(صبح پا کستان) میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان شاہد حمید چانڈیہ نے کہا ہے کہ2008-09 کے دوران ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ایس ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن کا اردل روم . ناقص کارکردگی کی بنا پر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) مظفرگڑھ، لیہ اور راجن پور اضلاع میں فصلات سے شوگر ملز تک 27سڑکوں کے منصوبوں ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر انتظامی مشینری کو متحرک کر دیاگیا ہے . ...
ڈیرہ غازی خان:(صبح پا کستان) ڈپٹی میئر شیخ اسرار احمد کی زیر صدارت ہو نے والے میونسپل کارپوریشن ڈی جی ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان بجٹ اجلاس ،60کروڑ 97 لاکھ روپے کا فاضل بجٹ برائے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسرفسٹ ڈیرہ غازیخان مہر ریاض حسین ہراج نے کہاہے کہ حکومت پنجاب نے جون ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ گھٹن کے دور میں تفریح کے مواقع ضروری ہیں جس کو دیکھتے ہوئے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل موسیقی کا انعقاد کیاگیا . انہوں نے ان خیالات کااظہار ڈی جی خان آرٹس کونسل میں محفل موسیقی کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا. ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو معیاری تفریح کے مواقع فراہم کیے جاتے رہیں گے . ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل و ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے کہاکہ محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام ڈی جی خان آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم سے جشن آزادی کی تقریبات 14اگست تک جاری رہیں گی . تقریب سے محبوب حسین خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا . نادیہ ہاشمی ، عبدالسلام ساغر ، سراج بھٹہ اور دیگر معرو ف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگاکر داد وصول کی . تقریب میں ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، اے سی جی سیف ا لرحمن بلوانی ، ایم ڈی کیٹل مارکیٹ کمپنی یونس خان ، میئر ڈی جی خان کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ سمیت افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مردوخواتین موجود تھے .
