• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنر احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت ڈویژنل شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کمیٹی کا اجلاس 78کروڑ روپے کی لا گت سے27 سڑکوں کے منصوبوں کی مشروط منظوری

webmaster by webmaster
جولائی 22, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنر احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت ڈویژنل شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کمیٹی کا اجلاس 78کروڑ روپے کی لا گت سے27 سڑکوں کے منصوبوں کی مشروط منظوری

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) مظفرگڑھ، لیہ اور راجن پور اضلاع میں فصلات سے شوگر ملز تک 27سڑکوں کے منصوبوں کی مشروط منظوری دے دی گئی ہے جن پر تقریبا 78کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے . منصوبوں کی منظوری کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت ڈویژنل شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی . کمشنر نے کہا کہ ٹی ایس ٹی کی بجائے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کی طرز پر کارپٹڈ روڈز تجویز کیے جائیں. ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے افسران فیلڈ میں نکلیں . مٹیریل کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. کمشنر نے کہاکہ اجلاس میں متعلقہ افسران شریک ہوں . انہوں نے اجلاس میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے افسران کی عدم شرکت پر متعلقہ سیکرٹری کو اظہار ناراضگی اور اعلی افسران کی بجائے ایس ڈی اوانہار کی اجلاس میں شرکت پر برہمی کا اظہار کرتے ہو ئے ایس ڈی اوکو اجلاس میں بیٹھنے سے منع کر دیا . کمشنر احمد علی کمبوہ نے 55کروڑ 81لاکھ روپے سے ضلع لیہ کی 14سڑکوں ، آٹھ کروڑ 38لاکھ روپے سے ضلع لیہ کی چھ اور 13کروڑ روپے سے ضلع راجن پو رکی پانچ سڑکوں کی مشروط منظوری دی . منظور شدہ سکیموں میں شیخو شوگر ملز کی پانچ ، فاطمہ شوگر ملز اور تاندلیاں والا شوگر ملز کی دو ، دو او رکاشتکاروں کی سڑکوں کی سات سکیمیں شامل ہیں . اہم منصوبوں میں ضلع مظفرگڑھ کی سنانواں لنگر سرائے روڈ ، مظفرگڑھ کینال پل اور بڈھ والا تا اڈہ لعل میر ، سنانواں کاشف آباد تا محمود کوٹ ، منہان تا سنانواں ، سیم نالہ تا کھر غربی ، سنانواں محمود کوٹ روڈ تا فاطمہ شوگر ملز ، مظفرگڑھ تا شاہجمال براستہ بائی پاس تاعثمان کوریہ ، دوبلی موڑ تا بیٹ مندو ، بھادل چوک تا اڈہ لعل میر ، عنی والا چوک تا بائی پاس پرہار روڈ ، کوٹ ادو بائی پاس تا پل چانڈیہ ، بنگلہ ہنجرائی تا بند سنانواں ، بنگلہ ہنجرائی روڈ تا بستی وٹو ، سنانواں تا کھر غربی ، جھنب چوک تا شیخ عمر روڈ شامل ہیں اجلاس میں لیہ او ر مظفرگڑھ کے ڈپٹی کمشنرزبالترتیب سید واجد علی ، سیف انور ، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شعیب طارق وڑائچ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس وسیم اختر جتوئی ، ایس ای ہائی ویز شفاقت حسین ، سمیت دیگر متعلقہ افسران شریک تھے .

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ ضلع کونسل کو ٹیکنیکل سٹاف کی کمی کا سامنا ہے ، سٹاف مہیا ہو تے ہی ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع کر دیئے جا ئیں گے ۔چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ایس ایس پی پٹرولنگ نے ناقص کارکردگی کی بنا پر سب انسپکٹر کی تنزلی جبکہ دو پولیس اہلکار ملازمت سے فارغ کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) مظفرگڑھ، لیہ اور راجن پور اضلاع میں فصلات سے شوگر ملز تک 27سڑکوں کے منصوبوں کی مشروط منظوری دے دی گئی ہے جن پر تقریبا 78کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے . منصوبوں کی منظوری کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت ڈویژنل شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی . کمشنر نے کہا کہ ٹی ایس ٹی کی بجائے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کی طرز پر کارپٹڈ روڈز تجویز کیے جائیں. ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے افسران فیلڈ میں نکلیں . مٹیریل کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. کمشنر نے کہاکہ اجلاس میں متعلقہ افسران شریک ہوں . انہوں نے اجلاس میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے افسران کی عدم شرکت پر متعلقہ سیکرٹری کو اظہار ناراضگی اور اعلی افسران کی بجائے ایس ڈی اوانہار کی اجلاس میں شرکت پر برہمی کا اظہار کرتے ہو ئے ایس ڈی اوکو اجلاس میں بیٹھنے سے منع کر دیا . کمشنر احمد علی کمبوہ نے 55کروڑ 81لاکھ روپے سے ضلع لیہ کی 14سڑکوں ، آٹھ کروڑ 38لاکھ روپے سے ضلع لیہ کی چھ اور 13کروڑ روپے سے ضلع راجن پو رکی پانچ سڑکوں کی مشروط منظوری دی . منظور شدہ سکیموں میں شیخو شوگر ملز کی پانچ ، فاطمہ شوگر ملز اور تاندلیاں والا شوگر ملز کی دو ، دو او رکاشتکاروں کی سڑکوں کی سات سکیمیں شامل ہیں . اہم منصوبوں میں ضلع مظفرگڑھ کی سنانواں لنگر سرائے روڈ ، مظفرگڑھ کینال پل اور بڈھ والا تا اڈہ لعل میر ، سنانواں کاشف آباد تا محمود کوٹ ، منہان تا سنانواں ، سیم نالہ تا کھر غربی ، سنانواں محمود کوٹ روڈ تا فاطمہ شوگر ملز ، مظفرگڑھ تا شاہجمال براستہ بائی پاس تاعثمان کوریہ ، دوبلی موڑ تا بیٹ مندو ، بھادل چوک تا اڈہ لعل میر ، عنی والا چوک تا بائی پاس پرہار روڈ ، کوٹ ادو بائی پاس تا پل چانڈیہ ، بنگلہ ہنجرائی تا بند سنانواں ، بنگلہ ہنجرائی روڈ تا بستی وٹو ، سنانواں تا کھر غربی ، جھنب چوک تا شیخ عمر روڈ شامل ہیں اجلاس میں لیہ او ر مظفرگڑھ کے ڈپٹی کمشنرزبالترتیب سید واجد علی ، سیف انور ، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شعیب طارق وڑائچ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس وسیم اختر جتوئی ، ایس ای ہائی ویز شفاقت حسین ، سمیت دیگر متعلقہ افسران شریک تھے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.