لیہ۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی تقاریب کا انعقاد
لیہ( صبح پا کستان ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ...
لیہ( صبح پا کستان ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ...
لیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں انسداد پو لیو کی تین روزہ قومی مہم کا آغاز کر دیا ...
لیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کے خاتمہ کے لئے تمام متعلقہ ...
لیہ(صبح پا کستان)الیکشن انجمن تاجران سال 2019-22کے نتائج کا اعلان،تاجر ویلفیئراتحاد گروپ نے میدان مار لیا،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر خان ...
لیہ(صبح پا کستان) سلیبس کے مطا بق طا لبات کی تدریسی سر گر میو ں کے فروغ کے لئے عملی ...
لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن نسیم صادق نے کہا ہے کہ عوامی توقعات پر پورااُترنا چیلنج ...
لیہ:( صبح پا کستان ) سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اظہر حسین سانگھی،اے ایس آئی مہر فیاض حسین،ملک قدیر جکھڑ،ارشد حسین ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
محکمہ تعلیم کے زیراہتمام اس سلسلہ میں گرلز ماڈل سکول لیہ،ایم سی ہائی سکول لیہ،گرلز ہائی سکول منڈی ٹاؤن اورگرلز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ میں تقریبات کا انعقاد کیاگیا جبکہ تمام سکولوں میں مارننگ اسمبلی کے دوران شہداء اے پی ایس کے لیے فاتحہ کی گئی۔گرلزہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی او سکینڈری توکل حسین نے کہا کہ 16 دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن ہے اس دن اے پی ایس پشاور کے طلبہ اور اساتذہ نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان معصو م طا لب علموں اور اساتذہ کی قربانی نے پاکستانی قوم کو متحد کیا اور اس دن یہ فیصلہ ہوا کہ ہم نے متحد ہو کر ہر طرح کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے اور ان سماج دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے ان طالب علموں کی قربانیوں نے ملک میں امن و امان کی صورت حال جو آج ہمیں نظر آتی ہے وہ ان شہدا ء کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ تقریب سے پرنسپل خلیل خان اور حفیظ اللہ نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر طلبہ نے شہداء اے پی ایس کو سلام پیش کرنے کے لیے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں۔