• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیوہسپتال میں انسداد پو لیو کی تین روزہ قومی مہم کا افتتاح کیا

webmaster by webmaster
دسمبر 16, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیوہسپتال میں  انسداد پو لیو کی تین روزہ قومی مہم کا افتتاح کیا

لیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں انسداد پو لیو کی تین روزہ قومی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ء نے ڈی ایچ کیوہسپتال چلڈرن وارڈ میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا با قاعدہ افتتا ح کیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمن خان مو جو د تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ پو لیو ایک مو ذی مرض ہے جس کے مکمل خا تمے کے لئے والدین کا پو لیو ٹیمو ں سے تعاون نا گزیر ہے۔انہو ں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری اور دوسروں کی محتا جی سے بچانے کے لئے پو لیو ویکسین کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔ انہو ں نے ہیلتھ حکام کو ہدایت کی کہ وہ پو لیو ٹیمو ں کی دور دراز علاقوں تک پہنچ کے لئے ہر ممکن اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں اور تمام ٹیمو ں کی روزانہ کی بنیا د پر کا ر کر دگی رپو رٹ پیش کی جا ئے۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے اس موقع پر بتا یا کہ ضلع بھر میں 3لاکھ51ہزار سے زائد بچوں کو پو لیو ویکسین پلا نے کے لئے 892ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ چوبا رہ کے تھل کے علا قوں اور دریا ئی پتن سمیت ضلع کے داخلی و خا رجی راستوں پر خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ پولیو مہم کے سوفیصد اہداف کے حصول کی مانیٹرنگ کے لیے صوبائی وزراء پر مشتمل ٹیمیں تشکیل

Next Post

لیہ۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی تقاریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں انسداد پو لیو کی تین روزہ قومی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ء نے ڈی ایچ کیوہسپتال چلڈرن وارڈ میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا با قاعدہ افتتا ح کیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمن خان مو جو د تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ پو لیو ایک مو ذی مرض ہے جس کے مکمل خا تمے کے لئے والدین کا پو لیو ٹیمو ں سے تعاون نا گزیر ہے۔انہو ں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری اور دوسروں کی محتا جی سے بچانے کے لئے پو لیو ویکسین کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔ انہو ں نے ہیلتھ حکام کو ہدایت کی کہ وہ پو لیو ٹیمو ں کی دور دراز علاقوں تک پہنچ کے لئے ہر ممکن اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں اور تمام ٹیمو ں کی روزانہ کی بنیا د پر کا ر کر دگی رپو رٹ پیش کی جا ئے۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے اس موقع پر بتا یا کہ ضلع بھر میں 3لاکھ51ہزار سے زائد بچوں کو پو لیو ویکسین پلا نے کے لئے 892ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ چوبا رہ کے تھل کے علا قوں اور دریا ئی پتن سمیت ضلع کے داخلی و خا رجی راستوں پر خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.