• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی تقاریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
دسمبر 16, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے  خصوصی تقاریب کا انعقاد

لیہ( صبح پا کستان ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ضلع بھر کے مختلف سرکاری و پرائیوٹ سکولوں میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیاگیا۔ تقریبات میں مختلف محکموں کے سر براہان،اساتذہ،شہریوں و میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

محکمہ تعلیم کے زیراہتمام اس سلسلہ میں گرلز ماڈل سکول لیہ،ایم سی ہائی سکول لیہ،گرلز ہائی سکول منڈی ٹاؤن اورگرلز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ میں تقریبات کا انعقاد کیاگیا جبکہ تمام سکولوں میں مارننگ اسمبلی کے دوران شہداء اے پی ایس کے لیے فاتحہ کی گئی۔گرلزہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی او سکینڈری توکل حسین نے کہا کہ 16 دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن ہے اس دن اے پی ایس پشاور کے طلبہ اور اساتذہ نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان معصو م طا لب علموں اور اساتذہ کی قربانی نے پاکستانی قوم کو متحد کیا اور اس دن یہ فیصلہ ہوا کہ ہم نے متحد ہو کر ہر طرح کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے اور ان سماج دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے ان طالب علموں کی قربانیوں نے ملک میں امن و امان کی صورت حال جو آج ہمیں نظر آتی ہے وہ ان شہدا ء کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ تقریب سے پرنسپل خلیل خان اور حفیظ اللہ نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر طلبہ نے شہداء اے پی ایس کو سلام پیش کرنے کے لیے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں۔

Post Views: 17
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیوہسپتال میں انسداد پو لیو کی تین روزہ قومی مہم کا افتتاح کیا

Next Post

بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف

Next Post
بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف

بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ضلع بھر کے مختلف سرکاری و پرائیوٹ سکولوں میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیاگیا۔ تقریبات میں مختلف محکموں کے سر براہان،اساتذہ،شہریوں و میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محکمہ تعلیم کے زیراہتمام اس سلسلہ میں گرلز ماڈل سکول لیہ،ایم سی ہائی سکول لیہ،گرلز ہائی سکول منڈی ٹاؤن اورگرلز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ میں تقریبات کا انعقاد کیاگیا جبکہ تمام سکولوں میں مارننگ اسمبلی کے دوران شہداء اے پی ایس کے لیے فاتحہ کی گئی۔گرلزہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی او سکینڈری توکل حسین نے کہا کہ 16 دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن ہے اس دن اے پی ایس پشاور کے طلبہ اور اساتذہ نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان معصو م طا لب علموں اور اساتذہ کی قربانی نے پاکستانی قوم کو متحد کیا اور اس دن یہ فیصلہ ہوا کہ ہم نے متحد ہو کر ہر طرح کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے اور ان سماج دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے ان طالب علموں کی قربانیوں نے ملک میں امن و امان کی صورت حال جو آج ہمیں نظر آتی ہے وہ ان شہدا ء کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ تقریب سے پرنسپل خلیل خان اور حفیظ اللہ نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر طلبہ نے شہداء اے پی ایس کو سلام پیش کرنے کے لیے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.