• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ پولیو مہم کے سوفیصد اہداف کے حصول کی مانیٹرنگ کے لیے صوبائی وزراء پر مشتمل ٹیمیں تشکیل

webmaster by webmaster
دسمبر 16, 2019
in جنوبی پنجاب
0
لیہ۔ پولیو مہم کے سوفیصد اہداف کے حصول کی مانیٹرنگ کے لیے صوبائی وزراء پر مشتمل ٹیمیں تشکیل

لیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کے خاتمہ کے لئے تمام متعلقہ ادارے مشترکہ جدوجہد کے ذریعے اہمیت کے پیش نظر موثر مانیٹرنگ کامیابی کے لیے اہم تقاضہ ہیں کیونکہ پولیو وائرس ہمارے معصوم بچوں کو عمر بھر کی معذوری کا شکاربنا رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ضلع لیہ میں جاری تین روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز مانیٹرنگ کے لیے ضلع لیہ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ لیتے ہوئے کہی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء ہمراہ تھے۔صوبائی وزیر کو سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ نے ضلع لیہ میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے مائیکرو پلان سے آگاہ کیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کیسز کے خاتمے کے لیے حکومت پنجاب ترجیحی بنیادوں پراقدامات اُٹھارہی ہے جس کے مطلوبہ نتائج کے حصول تک ہمیں انتھک محنت کرنا ہوگی اس لیے وزیر اعلی عثمان بزدار کے پنجاب بھر میں پولیو مہم کے سوفیصد اہداف کے حصول کی مانیٹرنگ کے لیے صوبائی وزراء پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں ہیں جو کارکردگی کا جائزہ لے رہی ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لیے والدین،اساتذہ کرام،غیر سرکاری تنظیمیں،سیاسی و سماجی شخصیات کے تعاون کے حصول کو یقینی بنا کر مہم کو کامیاب بنائیں تاکہ معصوم بچوں کو پولیو ایسے مرض سے محفوظ بنا کر معاشرے کا کارآمد شہری بنایاجاسکے۔صوبائی وزیر نے مختلف علاقوں میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔سا نحہ اے پی ایس ک یاد میں ہیلپ لا ئن ود انجم صحرائی کی جا نب سے طلباءو طالبات میں گرم جر سیاں تقسیم

Next Post

لیہ۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیوہسپتال میں انسداد پو لیو کی تین روزہ قومی مہم کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کے خاتمہ کے لئے تمام متعلقہ ادارے مشترکہ جدوجہد کے ذریعے اہمیت کے پیش نظر موثر مانیٹرنگ کامیابی کے لیے اہم تقاضہ ہیں کیونکہ پولیو وائرس ہمارے معصوم بچوں کو عمر بھر کی معذوری کا شکاربنا رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ضلع لیہ میں جاری تین روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز مانیٹرنگ کے لیے ضلع لیہ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ لیتے ہوئے کہی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء ہمراہ تھے۔صوبائی وزیر کو سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ نے ضلع لیہ میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے مائیکرو پلان سے آگاہ کیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کیسز کے خاتمے کے لیے حکومت پنجاب ترجیحی بنیادوں پراقدامات اُٹھارہی ہے جس کے مطلوبہ نتائج کے حصول تک ہمیں انتھک محنت کرنا ہوگی اس لیے وزیر اعلی عثمان بزدار کے پنجاب بھر میں پولیو مہم کے سوفیصد اہداف کے حصول کی مانیٹرنگ کے لیے صوبائی وزراء پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں ہیں جو کارکردگی کا جائزہ لے رہی ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لیے والدین،اساتذہ کرام،غیر سرکاری تنظیمیں،سیاسی و سماجی شخصیات کے تعاون کے حصول کو یقینی بنا کر مہم کو کامیاب بنائیں تاکہ معصوم بچوں کو پولیو ایسے مرض سے محفوظ بنا کر معاشرے کا کارآمد شہری بنایاجاسکے۔صوبائی وزیر نے مختلف علاقوں میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.