کروڑ لعل عیسن{ طارق پہاڑ سے } دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں سانحہ اے پی ایس انتہائی افسوسناک اور نہ بھو لنے والا سا نحہ ہے ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی اور صبح پا کستان کے ایڈ یٹر انچیف انجم صحرائی نے سا نحہ اے پی ایس ک یاد میں صبح پا کستان کے فلاحی پروگرام ہیلپ لا ئن ود انجم صحرائی کی جا نب سے کروڑ نشیب کے گورنمنٹ مڈل سکول بستی گوکل جدید میں مستحق طا لب علموں میں گرم جر سیاں تقسیم کرنے کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ پوری قوم شہداءے اے پی ایس کے لئے غم زدہ اور دعا گو ہے ، اس موقع پر سماجی شخصیت چو ہدری اشرف تبسم ، سینءر جر نلسٹ طارق پہاڑ ، ہیڈ ماسٹر فرخ شہزاد اور دیگر اسا تذہ تو قیر ناصر ،امجد عباس ،غلام قنبر اور کاشف حسین نے بھی طلباء طا لبات میں صبح پا کستان کی طرف سے گرم جر سیوں کے تحا ئف تقسیم کئے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










