• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔الیکشن انجمن تاجران،تاجر ویلفیئراتحاد گروپ نے میدان مار لیا

الیکشن نتائج کے مطابق تاجر ویلفیئر اتحاد گروپ کے امیدوار ملک مظفر اقبال دھول صدر،شیخ کمال الدین جنرل سیکرٹری،سینئر نائب صدر حاجی محبوب حسین شیخ،نائب صدر شیخ کاشف منظور،نائب صدر مہر ریاض تھند،نائب صدر آصف اقبال کنجال،جائنٹ سیکرٹری مہر مجاہد حسین کلاسرہ،فنانس سیکرٹری ملک قمر الزمان کھوکھر،پریس سیکرٹری محبوب السلام،سپیکر مجلس عاملہ ملک محمد مقسوم تھہیم منتخب

webmaster by webmaster
دسمبر 16, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔الیکشن انجمن تاجران،تاجر ویلفیئراتحاد گروپ نے میدان مار لیا

لیہ(صبح پا کستان)الیکشن انجمن تاجران سال 2019-22کے نتائج کا اعلان،تاجر ویلفیئراتحاد گروپ نے میدان مار لیا،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر خان ہانس گروپ کو 730ووٹوں سے شکست،

تاجروں کے رائے دہی کے استعمال کیلئے 5پولنگ اسٹیشن بنائے گئے تھے جن میں پولنگ نمبر 1ہائی وے دفتر، پولنگ نمبر 2سائبر پبلک سکول اسلم موڑ، پولنگ نمبر 3گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول لیہ، پولنگ نمبر 4گورنمنٹ ایم سی ہائی سکو ل لیہ، پولنگ نمبر 5ڈسٹرکٹ پبلک سکول بوائز ونگ میں بنائی گئے تھے پولنگ اسٹیشن نمبر 1میں تاجر ویلفیئر اتحاد نے 485ووٹ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 440ووٹ، پولنگ نمبر 2میں تاجر ویلفیر اتحاد نے 645،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 466ووٹ,پولنگ اسٹیشن نمبر 3میں تاجر ویلفیئر اتحاد نے 505ووٹ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 464ووٹ,پولنگ اسٹیشن نمبر 4میں تاجر ویلفیئر اتحاد نے 757ووٹ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 307ووٹ،پولنگ اسٹیشن نمبر 5میں تاجر ویلفیئر اتحاد نے 497ووٹ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 479ووٹ حاصل کئے جبکہ تمام پولنگ اسٹیشن میں 47ووٹ مسترد ہوئے انجمن تاجران لیہ کے 3سالہ مدت کے انتخابات کیلئے 7ہزار800 تاجر اپنا ووٹ کاسٹ کرنا تھا جن میں سے 5089 ووٹ کاسٹ ہوئے الیکشن نتائج کے مطابق تاجر ویلفیئر اتحاد گروپ کے امیدوار ملک مظفر اقبال دھول صدر،شیخ کمال الدین جنرل سیکرٹری،سینئر نائب صدر حاجی محبوب حسین شیخ،نائب صدر شیخ کاشف منظور،نائب صدر مہر ریاض تھند،نائب صدر آصف اقبال کنجال،جائنٹ سیکرٹری مہر مجاہد حسین کلاسرہ،فنانس سیکرٹری ملک قمر الزمان کھوکھر،پریس سیکرٹری محبوب السلام،سپیکر مجلس عاملہ ملک محمد مقسوم تھہیم منتخب ہوگئے،چیئرمین الیکشن کمیٹی شیخ غلام حسین،اظہر چانڈیہ ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری الیکشن کمیٹی،ملک عبدالعزیز کھوکھر ایڈووکیٹ،قاضٰ خرم رؤف ایڈووکیٹ،لیاقت علی ملک،محمد عارف لودھی،عبدالواحد کھتران،ملک ریاض کھر،چوہدری پرویز احمد گجر،محسن رضا اعظمی پر مشتمل الیکشن کمیٹی نے جیتنے والے عہدیداران کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،یہاں یہ بات بھی یاد رہے کہ تاجروں کے ایک تیسرے گروپ نے گذشتہ شپ واحد بخش باروی گروپ نے اپنے بلا مقابلہ منتخب ہونے کی تقریب حلف برداری بھی کروا دی تھی

Tags: layyah news
Previous Post

جگہ جگہ چھاپوں کے باوجود پنجاب پولیس حسان نیازی کو ڈھونڈنے میں ناکام

Next Post

پنجاب میں قتل،اغواء،بچوں و خواتین سے زیادتی کی بڑھتی وارداتیں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.عظمیٰ بخاری

Next Post
پنجاب میں قتل،اغواء،بچوں و خواتین سے زیادتی کی بڑھتی وارداتیں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.عظمیٰ بخاری

پنجاب میں قتل،اغواء،بچوں و خواتین سے زیادتی کی بڑھتی وارداتیں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.عظمیٰ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)الیکشن انجمن تاجران سال 2019-22کے نتائج کا اعلان،تاجر ویلفیئراتحاد گروپ نے میدان مار لیا،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر خان ہانس گروپ کو 730ووٹوں سے شکست، تاجروں کے رائے دہی کے استعمال کیلئے 5پولنگ اسٹیشن بنائے گئے تھے جن میں پولنگ نمبر 1ہائی وے دفتر، پولنگ نمبر 2سائبر پبلک سکول اسلم موڑ، پولنگ نمبر 3گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول لیہ، پولنگ نمبر 4گورنمنٹ ایم سی ہائی سکو ل لیہ، پولنگ نمبر 5ڈسٹرکٹ پبلک سکول بوائز ونگ میں بنائی گئے تھے پولنگ اسٹیشن نمبر 1میں تاجر ویلفیئر اتحاد نے 485ووٹ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 440ووٹ، پولنگ نمبر 2میں تاجر ویلفیر اتحاد نے 645،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 466ووٹ,پولنگ اسٹیشن نمبر 3میں تاجر ویلفیئر اتحاد نے 505ووٹ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 464ووٹ,پولنگ اسٹیشن نمبر 4میں تاجر ویلفیئر اتحاد نے 757ووٹ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 307ووٹ،پولنگ اسٹیشن نمبر 5میں تاجر ویلفیئر اتحاد نے 497ووٹ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر ہانس گروپ نے 479ووٹ حاصل کئے جبکہ تمام پولنگ اسٹیشن میں 47ووٹ مسترد ہوئے انجمن تاجران لیہ کے 3سالہ مدت کے انتخابات کیلئے 7ہزار800 تاجر اپنا ووٹ کاسٹ کرنا تھا جن میں سے 5089 ووٹ کاسٹ ہوئے الیکشن نتائج کے مطابق تاجر ویلفیئر اتحاد گروپ کے امیدوار ملک مظفر اقبال دھول صدر،شیخ کمال الدین جنرل سیکرٹری،سینئر نائب صدر حاجی محبوب حسین شیخ،نائب صدر شیخ کاشف منظور،نائب صدر مہر ریاض تھند،نائب صدر آصف اقبال کنجال،جائنٹ سیکرٹری مہر مجاہد حسین کلاسرہ،فنانس سیکرٹری ملک قمر الزمان کھوکھر،پریس سیکرٹری محبوب السلام،سپیکر مجلس عاملہ ملک محمد مقسوم تھہیم منتخب ہوگئے،چیئرمین الیکشن کمیٹی شیخ غلام حسین،اظہر چانڈیہ ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری الیکشن کمیٹی،ملک عبدالعزیز کھوکھر ایڈووکیٹ،قاضٰ خرم رؤف ایڈووکیٹ،لیاقت علی ملک،محمد عارف لودھی،عبدالواحد کھتران،ملک ریاض کھر،چوہدری پرویز احمد گجر،محسن رضا اعظمی پر مشتمل الیکشن کمیٹی نے جیتنے والے عہدیداران کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،یہاں یہ بات بھی یاد رہے کہ تاجروں کے ایک تیسرے گروپ نے گذشتہ شپ واحد بخش باروی گروپ نے اپنے بلا مقابلہ منتخب ہونے کی تقریب حلف برداری بھی کروا دی تھی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.