• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں قتل،اغواء،بچوں و خواتین سے زیادتی کی بڑھتی وارداتیں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.عظمیٰ بخاری

webmaster by webmaster
دسمبر 16, 2019
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں قتل،اغواء،بچوں و خواتین سے زیادتی کی بڑھتی وارداتیں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.عظمیٰ بخاری

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب میں اغواء،قتل اور زیادتی کے واقعات میں اضافے پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں قتل،اغواء،بچوں و خواتین سے زیادتی کی بڑھتی وارداتیں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے جبکہ لاہور میں شہر میں قتل،چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بزدارحکومت نےپندرہ ماہ میں پانچ آئی جی تبدیل کردیےلیکن پنجاب پولیس کی کارکردگی پھربھی بہترنہیں ہوسکی، پنجاب پولیس بچوں کوتحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے،صوبے میں ایک سال کے دوران ایک ہزارننانوے بچے اغواہوئے جبکہ ایک سوتینتیس بچوں کوابھی تک بازیاب نہیں کرایاجاسکا،لاہورسے بھی تین سوبانوے بچوں کو اغوا کیاگیا،رواں سال پنجاب میں بچوں کے اغواکی وارداتوں میں 15فیصداضافہ ہواہے۔عظمیٰ بخاری نے کہاکہ پنجاب پولیس کوجدید ٹیکنالوجی سےلیس کرنےکےباوجودصوبےمیں خواتین کےساتھ عصمت دری روک نہیں سکی،قتل کے واقعات میں بھی تشویشناک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2019کے11 ماہ کے دوران خواتین سے زیادتی کے تین ہزار 387 واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ غیرت کے نام پر 149 خواتین کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، اسی عرصے میں تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔

Post Views: 30
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔الیکشن انجمن تاجران،تاجر ویلفیئراتحاد گروپ نے میدان مار لیا

Next Post

سقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئے

Next Post
سقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئے

سقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب میں اغواء،قتل اور زیادتی کے واقعات میں اضافے پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں قتل،اغواء،بچوں و خواتین سے زیادتی کی بڑھتی وارداتیں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے جبکہ لاہور میں شہر میں قتل،چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بزدارحکومت نےپندرہ ماہ میں پانچ آئی جی تبدیل کردیےلیکن پنجاب پولیس کی کارکردگی پھربھی بہترنہیں ہوسکی، پنجاب پولیس بچوں کوتحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے،صوبے میں ایک سال کے دوران ایک ہزارننانوے بچے اغواہوئے جبکہ ایک سوتینتیس بچوں کوابھی تک بازیاب نہیں کرایاجاسکا،لاہورسے بھی تین سوبانوے بچوں کو اغوا کیاگیا،رواں سال پنجاب میں بچوں کے اغواکی وارداتوں میں 15فیصداضافہ ہواہے۔عظمیٰ بخاری نے کہاکہ پنجاب پولیس کوجدید ٹیکنالوجی سےلیس کرنےکےباوجودصوبےمیں خواتین کےساتھ عصمت دری روک نہیں سکی،قتل کے واقعات میں بھی تشویشناک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2019کے11 ماہ کے دوران خواتین سے زیادتی کے تین ہزار 387 واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ غیرت کے نام پر 149 خواتین کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، اسی عرصے میں تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.