• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئے

webmaster by webmaster
دسمبر 16, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئے

اسلام آباد ۔ آج کے دن ملک تاریخ میں دو المناک سانحے پیش آئے جن میں ایک سقوط ڈھاکہ ہے جس میں اغیار کی سازشوں او ر اپنوں کی نا اتفاقیوں کی وجہ سے ہمارے پیارے وطن پاکستان کا مشرقی بازو ہم سے الگ ہوگیا تھا جس کا غم ہر 16دسمبر آنے پر تازہ ہوجاتا ہے جبکہ دوسرا المناک سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کاحملہ تھا ۔

اس حملے میں پانچ سال پہلے آج ہی کے دن پشاور میں اے پی ایس کو خاک و خون میں نہلا دیا گیا تھا ، سنگدل دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 132معصوم طلبا اور 16ٹیچر ز کو بے رحمی سے شہید کردیا تھا جبکہ درجنوں کی تعداد میں طلبازخمی بھی ہوئے ۔ آج پوری قوم ان معصوم پھولوں کی شہادتوں کی یا دمنارہی ہے جنہوں نے اپنی معصوم جانوں کی قربانی دیکر پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف یکجا کردیا ۔

اس المناک سانحہ نے جہاں ملک میں جاری سیاسی بحران کاخاتمہ کرکے حکومت اوراپوزیشن کو ایک پیج پر اکٹھا کیا تو وہاں پوری قوم کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں یکسو کردیا ۔ پا ک فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروںنے قومی حمایت اور ساری قوم کی پشت پناہی کے ساتھ دہشتگردوں کیخلاف جنگ لڑی اور ملک سے دہشت گردی کا قلع قمع کرتے ہوئے اس عفریت کی کمر توڑ کررکھ دی بلاشبہ آج ملک میں خود کش حملوں سے پاک فضاءاور موجود ہ امن وامان بڑی حد تک اے پی ایس کے شہداکی قربانیوں کا مرہون منت ہے ۔ قوم اس موقع پر سانحہ اے پی ایس کے شہدا اور ان کے والدین کو سلام پیش کرتی ہے ۔

سانحہ اے پی ایس کے شہدا اور ان کے والدین کو سلام

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

پنجاب میں قتل،اغواء،بچوں و خواتین سے زیادتی کی بڑھتی وارداتیں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.عظمیٰ بخاری

Next Post

لیہ ۔انجمن تا جران کے الیکشن میں منتخب ہو نے والے سینئر نائب صدر حاجی محبوب حسین شیخ،نائب صدر شیخ کاشف منظور،نائب صدر مہر ریاض تھند،نائب صدر آصف اقبال کنجال،جائنٹ سیکرٹری مہر مجاہد حسین کلاسرہ،فنانس سیکرٹری ملک قمر الزمان کھوکھر،پریس سیکرٹری محبوب السلام،سپیکر مجلس عاملہ ملک محمد مقسوم تھہیم کو دلی مبارک باد

Next Post

لیہ ۔انجمن تا جران کے الیکشن میں منتخب ہو نے والے سینئر نائب صدر حاجی محبوب حسین شیخ،نائب صدر شیخ کاشف منظور،نائب صدر مہر ریاض تھند،نائب صدر آصف اقبال کنجال،جائنٹ سیکرٹری مہر مجاہد حسین کلاسرہ،فنانس سیکرٹری ملک قمر الزمان کھوکھر،پریس سیکرٹری محبوب السلام،سپیکر مجلس عاملہ ملک محمد مقسوم تھہیم کو دلی مبارک باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد ۔ آج کے دن ملک تاریخ میں دو المناک سانحے پیش آئے جن میں ایک سقوط ڈھاکہ ہے جس میں اغیار کی سازشوں او ر اپنوں کی نا اتفاقیوں کی وجہ سے ہمارے پیارے وطن پاکستان کا مشرقی بازو ہم سے الگ ہوگیا تھا جس کا غم ہر 16دسمبر آنے پر تازہ ہوجاتا ہے جبکہ دوسرا المناک سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کاحملہ تھا ۔ اس حملے میں پانچ سال پہلے آج ہی کے دن پشاور میں اے پی ایس کو خاک و خون میں نہلا دیا گیا تھا ، سنگدل دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 132معصوم طلبا اور 16ٹیچر ز کو بے رحمی سے شہید کردیا تھا جبکہ درجنوں کی تعداد میں طلبازخمی بھی ہوئے ۔ آج پوری قوم ان معصوم پھولوں کی شہادتوں کی یا دمنارہی ہے جنہوں نے اپنی معصوم جانوں کی قربانی دیکر پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف یکجا کردیا ۔ اس المناک سانحہ نے جہاں ملک میں جاری سیاسی بحران کاخاتمہ کرکے حکومت اوراپوزیشن کو ایک پیج پر اکٹھا کیا تو وہاں پوری قوم کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں یکسو کردیا ۔ پا ک فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروںنے قومی حمایت اور ساری قوم کی پشت پناہی کے ساتھ دہشتگردوں کیخلاف جنگ لڑی اور ملک سے دہشت گردی کا قلع قمع کرتے ہوئے اس عفریت کی کمر توڑ کررکھ دی بلاشبہ آج ملک میں خود کش حملوں سے پاک فضاءاور موجود ہ امن وامان بڑی حد تک اے پی ایس کے شہداکی قربانیوں کا مرہون منت ہے ۔ قوم اس موقع پر سانحہ اے پی ایس کے شہدا اور ان کے والدین کو سلام پیش کرتی ہے ۔

سانحہ اے پی ایس کے شہدا اور ان کے والدین کو سلام

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.