لیہ۔مودی کے آدم خوری مرض کا علاج وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کشمیر ریلی سے مقررین کا خطاب
لیہ(صبح پا کستان)مودی کاآدم خوری کا مرض دنیا کے لئے ایک نیا فتنہ ابھرکر سامنے آیاہے۔اقوام عالم کو اس کابروقت ...
لیہ(صبح پا کستان)مودی کاآدم خوری کا مرض دنیا کے لئے ایک نیا فتنہ ابھرکر سامنے آیاہے۔اقوام عالم کو اس کابروقت ...
لیہ(صبح پا کستان )خصوصی افراد کی بحالی،ملازمتوں کی فراہمی،معاشرے میں بہتر مقام دلانے،تعلیمی سہولیات فراہم کرنے اور براہ راست مالی ...
لیہ( صبح پا کستان)ایم پی اے طاہر رندھاوا کے بھائی بشارت رندھاوا پر قبضہ مافیا کی سرپرستی کا الزام،چوک اعظم ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے کہا ہے کہ قائد کی زندگی ،شخصیت اور ان کے افکار ...
لیہ ۔ صبح پا کستان کے زیر اہتمام با با ءے قوم محمد علی جناح کی پر وقار سا لگرہ ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے دھنداور فوگ کے دوران حادثات کی روک تھام کے لیے جاری ...
لیہ(صبح پا کستان) اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبعلم کی شہادت کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان نے ڈویژنل ...
لیہ( صبح پا کستان ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
اس موقع پرڈی اوتعلیم توکل حسین،احسن فرید،ایس ایچ اواشرف ماکلی،سول سوسائٹی کے ممبران،میڈیانمائندگان اوراہلکاروں کی بڑی تعدادموجودتھی۔اے ڈی سی آرنے کہاکہ کشمیرکی عوام پر زندگی تنگ کردی گئی ہے اوروہاں انسانیت سسک رہی ہے۔کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی رائے شماری کے حق سے محروم رکھناظلم کی انتہاہ ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کشمیری عوام کے سفیرہیں اورہرفورم پران کی آوازبن رہے ہیں۔ریلی سے ڈی او تعلیم تو کل حسین،ایپکا رہنماراناافضل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اورپاکستانی قوم کشمیریوں کی اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گی۔ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اورپینافلیکس اٹھارکھے تھے جس پربھارتی مظالم کی مذمت پرمشتمل تحریریں درج تھیں۔شرکاء نے مودی کے خلاف نعرے لگائے اورکشمیری بھائیوں کی جدوجہد کو سلام پیش کیا۔