ڈیرہ غازی خان ۔ محکمہ کا نام استعمال کرکے نو سر بازی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد طارق ولی
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد طارق ولی نے کہا ہے کہ ہمارے نوٹس ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد طارق ولی نے کہا ہے کہ ہمارے نوٹس ...
یرہ غازی خان( صبح پا کستان) ۔ سابقہ ٹی ایم اے ڈی جی خان کے 23 برطرف ورک چارج ملازمین ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ الیکشن کمشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن میں ووٹرز ایجوکیشن کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کو فعال کر دیاگیاہے .حکومت پنجاب کی طرف سے14رکنی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان کی دو یونین کونسلز کے سیکرٹری فرائض میں غفلت اور بدعنوانی پر معطل کر دیئے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وفاقی وزیر مواصلات حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ تا ڈیرہ غازیخان دو رویہ سڑک کی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ پاکستان لازوال قربانیوں کی طویل داستان ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈائریکٹر تعلیمات ڈیرہ ڈویژن ڈاکٹر الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان امن ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد طارق ولی نے کہا ہے کہ ہمارے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ افراد محکمہ کا نام استعمال کرکے غیر سرکاری طور پر دکانداروں کو ہراساں کرکے اوزان و پیمائش کی تصدیق کے ضمن میں پیسے وصول کر رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے ایسے افراد کو کسی بھی قسم کی کوئی فیس نہ دی جائے اور نہ ہی ان کے پاس اوزان و پیمائش کی تصدیق کرنے کا اختیار ہے انہوں نے ضلع ڈیرہ غازی خان کی تمام انجمن تاجران اور دکانداروں سے اس بارے ہوشیار رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ جب تک محکمہ کی طرف سے کوئی چیکنگ کے لیے نہ آئے تب تک کسی غیر متعلقہ شخص کو کوئی فیس ادا نہ کی جائے بلکہ ایسے افراد کو فوری طور پر حوالہ پولیس کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ ایسے نو سر بازی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔