لیہ۔ عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر سیمینار و آگہی واک
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی و سٹی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی نے کہا کہ تاجر کی عزت نفس کی بحالی ...
لیہ(صبح پا کستان)2کلو چینی دیکر جعلسازی سے دیہات کے 43مردو خواتین کے شناختی کارڈ سکین و بائیومیٹرک کرکے جاز موبی ...
لیہ(صبح پا کستان)مارکیٹ کمیٹی لیہ کے چیئرمین،وائس چیئرمین ،ممبران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا تقریب کا انعقاد،مقررین کا ...
لیہ(صبح پا کستان)حضرت مولانا مفتی امام بخش کے 17ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب اختتام پذیر تقریب کی صدارت سجادہ ...
لیہ(صبح پا کستان)ووٹ کا تقدس اور عوامی خدمت سیاست میں حرف آخر سمجھتے ہوئے خدمت کر رہا ہوں اور60 کلومیٹر ...
لیہ(صبح پا کستان)ناظمہ جماعت اسلامی ضلع لیہ غزالہ رؤف نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان ملک بھر میں یکم سے ...
لیہ {صبح پا کستان }لیہ میں شہریوں کو صاف پانی فراہم کرنے کے انتظا میہ کے دعوے محض دکھاوا نکلے ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے ساتھ میٹنگ،چیک تقسیم،محکمہ پولیس میں ...
لیہ(صبح پا کستان )کنبے کی احسن تربیت کی بروقت ادائیگی ہی اصل کامیابی ہے ۔اولاد کی اخلاقی تربیت سے ہی ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
سول ڈیفنس آفیسر توقیرعباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کامونو ”شہری دفاع اور ہر گھر میں ایک ابتدائی طبی امداد دینے والے فرد کی موجودگی کے عنوان سے منایاجارہا ہے کیونکہ شہری دفاع کا بنیادی مقصد ہرشہری کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ سول ڈیفنس کے تعاون سے شہری دفاع کو مضبوط و موثر بنانا وقت کا اہم تقاضہ ہے شہری دفاع کی تربیت ہر شہری خصوصاًطلبہ ضرور حاصل کریں تاکہ ہر گھر میں کوئی ایک فرد لازمی موجود ہو جوکسی بھی حادثے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کر کے نقصان کو کم سے کم کرسکیں۔توقیرعباس نے کہا کہ اس دن کے موقع پرطلبہ ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت پیش کرتے ہوئے شہری دفاع میں شمولیت اختیارکریں اور تربیت حاصل کریں۔سیمینارکے طلبہ میں عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے آگہی بروشر بھی تقسیم کئے گئے۔اس موقع پرڈپٹی چیف وارڈن ظفر اقبال،انچارج بم سکواڈ محمدحنیف اور طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔قبل ازیں ٹی ڈی اے چوک تافوارہ چوک تک عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمدمغل کی قیادت میں آگہی ریلی نکالی گئی جس میں طلباء، سول سوسائٹی،میڈیانمائندگان،طلباء،شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔