• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ریٹائرڈ پولیس ملازمین میں چیک تقسیم

webmaster by webmaster
فروری 28, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ریٹائرڈ پولیس ملازمین میں چیک تقسیم

لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے ساتھ میٹنگ،چیک تقسیم،محکمہ پولیس میں سروس کے دوران پیش آنے والے حالات بارے تفصیلی گفتگو،دوران سروس سر انجام دی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے قابل قدر قرار دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے ساتھ دفتر پولیس کانفرنس روم میں میٹنگ، ریٹائرڈ انسپکٹر مظہر،ہیڈ کانسٹیبلز غلام دستگیر،ہیڈ کانسٹیبلان انصر عباس،مشتاق احمد،صفی اللہ،کانسٹیبلان عزیز اللہ،محمد صدیق اور ظہور بخش نے میٹنگ میں شرکت کی،ڈی پی او نے دوران میٹنگ ملازمان سے محکمہ پولیس میں سروس کے تجربہ بارے استفسار کیا،ملازمان نے بتلایا کہ ملازمت کے دوران مختلف چیلنجز کا سامنا رہا لیکن صبر اور حوصلے کے ساتھ مشکلات کا مقابلہ کیا،محمد حسن اقبال نے پولیس سروس کے دوران ریٹائرڈ ملازمان کی طرف سے سر انجام دی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں قابل قدر قرار دیا او ر آئی جی پنجاب کی طرف سے جاری کردہ تنخواہوں کے چیک ریٹائرڈ ملازمان میں تقسیم کیے،آخر میں ملازمان کی تواضع بھی کی گئی۔

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ اور وہاڑی میں بہت جلد اکنامک زون کا افتتاح کردیا جائے گا: سردار تنویر الیاس خان

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔میٹرک امتحانات کا امتحانی عمل پر امن اور شفاف ہو رہا ہے۔ کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔میٹرک امتحانات کا امتحانی عمل پر امن  اور شفاف ہو رہا ہے۔	کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ

ڈیرہ غازی خان ۔میٹرک امتحانات کا امتحانی عمل پر امن اور شفاف ہو رہا ہے۔ کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے ساتھ میٹنگ،چیک تقسیم،محکمہ پولیس میں سروس کے دوران پیش آنے والے حالات بارے تفصیلی گفتگو،دوران سروس سر انجام دی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے قابل قدر قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے ساتھ دفتر پولیس کانفرنس روم میں میٹنگ، ریٹائرڈ انسپکٹر مظہر،ہیڈ کانسٹیبلز غلام دستگیر،ہیڈ کانسٹیبلان انصر عباس،مشتاق احمد،صفی اللہ،کانسٹیبلان عزیز اللہ،محمد صدیق اور ظہور بخش نے میٹنگ میں شرکت کی،ڈی پی او نے دوران میٹنگ ملازمان سے محکمہ پولیس میں سروس کے تجربہ بارے استفسار کیا،ملازمان نے بتلایا کہ ملازمت کے دوران مختلف چیلنجز کا سامنا رہا لیکن صبر اور حوصلے کے ساتھ مشکلات کا مقابلہ کیا،محمد حسن اقبال نے پولیس سروس کے دوران ریٹائرڈ ملازمان کی طرف سے سر انجام دی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں قابل قدر قرار دیا او ر آئی جی پنجاب کی طرف سے جاری کردہ تنخواہوں کے چیک ریٹائرڈ ملازمان میں تقسیم کیے،آخر میں ملازمان کی تواضع بھی کی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.