• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تحفظ نسواں مارچ ریلی7مارچ کو نکالی جا ئے گی۔ غزالہ رؤف ناظمہ

webmaster by webmaster
فروری 29, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ جماعت اسلامی  کے زیر اہتمام  تحفظ نسواں مارچ ریلی7مارچ کو نکالی جا ئے گی۔  غزالہ رؤف ناظمہ

لیہ(صبح پا کستان)ناظمہ جماعت اسلامی ضلع لیہ غزالہ رؤف نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان ملک بھر میں یکم سے 20مارچ تک تحفظ حقوق نسواں مہم کے طور پر منارہی ہے حلقہ خواتین لیہ کی خواتین 8سو کارکنان ضلع بھر کے گھر گھر،خواتین تعلیمی ادرروں،ہسپتالوں میں جاجاکر عورتوں کے تحفظ اور حجاب کا پیغام پہنچائیں گے،

7مارچ کی سہ پہر لیہ میں سینکڑوں خواتین تحفظ نسواں مارچ ریلی میں شرکت کریں گی انہوں نے کہا کہ سوسائٹی کے نصف خواتین کو پہلے پینا فلیکس،ہورڈنگز اور اشتہارات کا حصہ بنا کر بے توقیر کرنے کی کوشش کی گئی اب این جی اوز ہماری پاکدامن خواتین کو ڈی ٹریک کرنے کیلئے نت نئے جال بچھا چکی ہیں جبکہ پوری دنیا میں جب بھی خواتین ظلم کا شکار ہوتی ہیں یا پھر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پھر انہیں اسلام کی حقانیت کا احساس بھی ہوتا ہے اور اعتراف بھی کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ این جی اوز یونین کونسل،دیہات کی سطح پر اپنے پنجے گاڑھ چکی ہیں مگر شمع رسالت سے روشنی اور اپنے ایمان کو منور کرنے والی خواتین یہود وہنود کے ایجنڈے کو کبھی بھی کامیاب نہ ہونے دیں گی انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں خواتین اسلام کی روشنی سے منور ہورہی ہیں ان تمام نومسلم خواتین کا ایک ہی مؤقف ہوتا ہے کہ وہ دین اسلام کی سچائی اور اس کے پردہ کی اہمیت سے متاثر ہوئی ہیں کیونکہ انہیں تحفظ کا احساس دلاتا ہے جماعت اسلامی پاکستان کی حلقہ خواتین رشتوں کے احترام جس میں باپ،شوہر،بھائی شامل ہیں پر یقین رکھتی ہیں کہ اسلام نے جن رشتوں میں خواتین کو سمیٹا ہے انہی میں عورتوں کی عزت،عظمت اور تحفظ ہے اسی پیغام کو گھر گھر پہنچانے اور سازشی عناصر کے خلاف جماعت اسلامی حلقہ خواتین لیہ 7مارچ کی سہ پہر بڑی ریلی نکالیں گی اس موقع پر نگران سیاسی امور جماعت اسلامی خواتین لیہ زرتاشہ ندیم،صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ خواتین سعدیہ فاروق،شگفتہ تنویر موجود تھیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

الحکم للہ، الملک للہ، انسانی تاریخ کی سب سے عظیم فوجی قوت کا بے سرو ساماں افغانیوں سے امن معاہدہ، تاریخی تقریب

Next Post

ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی

Next Post
ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ناظمہ جماعت اسلامی ضلع لیہ غزالہ رؤف نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان ملک بھر میں یکم سے 20مارچ تک تحفظ حقوق نسواں مہم کے طور پر منارہی ہے حلقہ خواتین لیہ کی خواتین 8سو کارکنان ضلع بھر کے گھر گھر،خواتین تعلیمی ادرروں،ہسپتالوں میں جاجاکر عورتوں کے تحفظ اور حجاب کا پیغام پہنچائیں گے، 7مارچ کی سہ پہر لیہ میں سینکڑوں خواتین تحفظ نسواں مارچ ریلی میں شرکت کریں گی انہوں نے کہا کہ سوسائٹی کے نصف خواتین کو پہلے پینا فلیکس،ہورڈنگز اور اشتہارات کا حصہ بنا کر بے توقیر کرنے کی کوشش کی گئی اب این جی اوز ہماری پاکدامن خواتین کو ڈی ٹریک کرنے کیلئے نت نئے جال بچھا چکی ہیں جبکہ پوری دنیا میں جب بھی خواتین ظلم کا شکار ہوتی ہیں یا پھر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پھر انہیں اسلام کی حقانیت کا احساس بھی ہوتا ہے اور اعتراف بھی کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ این جی اوز یونین کونسل،دیہات کی سطح پر اپنے پنجے گاڑھ چکی ہیں مگر شمع رسالت سے روشنی اور اپنے ایمان کو منور کرنے والی خواتین یہود وہنود کے ایجنڈے کو کبھی بھی کامیاب نہ ہونے دیں گی انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں خواتین اسلام کی روشنی سے منور ہورہی ہیں ان تمام نومسلم خواتین کا ایک ہی مؤقف ہوتا ہے کہ وہ دین اسلام کی سچائی اور اس کے پردہ کی اہمیت سے متاثر ہوئی ہیں کیونکہ انہیں تحفظ کا احساس دلاتا ہے جماعت اسلامی پاکستان کی حلقہ خواتین رشتوں کے احترام جس میں باپ،شوہر،بھائی شامل ہیں پر یقین رکھتی ہیں کہ اسلام نے جن رشتوں میں خواتین کو سمیٹا ہے انہی میں عورتوں کی عزت،عظمت اور تحفظ ہے اسی پیغام کو گھر گھر پہنچانے اور سازشی عناصر کے خلاف جماعت اسلامی حلقہ خواتین لیہ 7مارچ کی سہ پہر بڑی ریلی نکالیں گی اس موقع پر نگران سیاسی امور جماعت اسلامی خواتین لیہ زرتاشہ ندیم،صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ خواتین سعدیہ فاروق،شگفتہ تنویر موجود تھیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.