قومی شاعر علامہ محمد اقبال ؒ کا 142واں یوم پیدائش ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں لاہور ۔ ...
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں لاہور ۔ ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سکھ مذہب کےبانی باباگرونانک دیوجی کے550ویں جنم دن کےموقع پربین المذاہب ہم ...
اسلام آباد ۔ جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے خطاب کے دوران شرکا نے پاک ...
اسلام آباد ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ دھرنے میں فوج کا ...
اسلام آباد ۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)جاوید اقبال کی زیرصدارت ہونیوالا نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ختم ہوگیا جس دوران ...
اسلام آباد . وفاقی دارالحکومت میں بارش کے باعث آزادی مارچ کے شرکا کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، متعدد ارکان ...
لاہور: سکھ مت کے بانی بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت ...
لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نوازشریف کی درخواست ضمانت منظو ر کرتے ہوئے ایک ...
اسلام آباد ۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹنے ...
اسلام آباد ۔ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ملاقات کیلئے رضا ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsانوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں
لاہور ۔ 9نومبر 1877کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے علامہ محمد اقبال کی شخصیت کا کوئی ایک پہلو ہو تو بیان کیا جائے۔ خالق تصور پاکستان، فکری قوت کے پیکر اورمقصدیت سے بھرپور شاعری اور فلسفے کے ہیرو۔ایک ایسی شخصیت جس نے زندگی کے ہرپہلو پر اپنے اثرات چھوڑے۔ خودی کو اُن کی شاعری کا بنیادی نکتہ قرار دیا جاسکتا ہےکہ یہی ان کی فکر و نظر کے جملہ مباحث کا محور ہے ۔ انہوں نے اپنے پیغام یا فلسفہ حیات کو اسی نام سے موسوم کیا ہے۔اگر اُن کے فلسفہ خودی کو سمجھ لیا جائے تو اقبال کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے۔ بحیثیت سیاستدان ، اُن کا سب سے بڑا کارنامہ تصور پاکستان پیش کیا جانا گردانا جاتا ہے ۔ اُن کے اِس تصور کو حضرت قائد اعظم نے صرف سات سال کے مختصر عرصے میں عملی جامہ پہنا دیا اور آج ہم ایک آزاد وطن کے آزاد شہری ہیں۔ اقبال کا مقام بیان کرنا تو شاید الفاط میں ممکن نہ ہو، بس مختصر یہ کہ،اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے، کچھ اِس میں تمسخر واللہ نہیں ہے ۔