• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبے کا آج افتتاح کریں گے

webmaster by webmaster
نومبر 9, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبے کا آج افتتاح کریں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سکھ مذہب کےبانی باباگرونانک دیوجی کے550ویں جنم دن کےموقع پربین المذاہب ہم آہنگی کےجذبہ کے عکاس کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبہ کا آج( ہفتہ کو)افتتاح کریں گے۔

بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کےلئےآمدکاسلسلہ جاری ہے،جنم دن کی تقریبات میں10ہزار سے زائد سکھ یاتری شرکت کریں گے،کرتارپورراہداری کی تعمیر کےبعد روزانہ 5ہزارسکھ یاتری گورودوارہ دربارصاحب کی یاترااور وہاں اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں گے، یہ شاندارمنصوبہ خطہ میں قیام امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کےلئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شروع کیا گیا اوراس کےلئے فنڈز مکمل طور پر پاکستان نے فراہم کئے ہیں اور یہ سکھ برادری کےلئے ایک تحفہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نےراہداری کے افتتاح اور گوروجی کے جنم دن کے موقع پر پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کے لئے پاسپورٹ کی شرط عارضی طور پرختم کر دی ہے جبکہ 2 دن کیلئے سروس چارجز کی بھی چھوٹ دی گئی ہے۔اس راہداری کا مقصد سکھ برادری کو پاک بھارت سرحد سے محض 4.7 کلومیٹر کےفاصلہ پر واقع گردوارہ دربار صاحب کی یاترا میں آسانی پیدا کرنا ہے۔یاتریوں کی سہولت کیلئے حکومت پاکستان نے خصوصی ٹرینیں بھی چلائی ہیں،اس موقع پر سیکیورٹی کےبھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔کرتارپور گوردوارہمیں سکھ یاتریوں کی رہائش کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اورکمپلیس کے اندرلنگر خانہ کا بھی انتظام کیا گیا ہے،یاتریوں کی بائیو میٹرکرجسٹریشن کیلئے کاؤنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔

حکومت پاکستان نے تقریباً800ایکڑ اراضی حاصل کرکے گوردوارہ کی انتظامیہ کو تحفہ کے طور پر دی ہے اس میں سے 42 ایکڑ اراضی گوردوارہ کمپلیکس کی تعمیر کیلئے مختص کی گئی ہےجبکہ 62 ایکڑ اراضی لنگر خانہ کی ضروریات پوری کرنے کیلئے زرعی مقاصدکیلئے استعمال ہو گی۔ کمپلیکس کے احاطہ میں ایک میوزیم بھی قائم کیا گیا ہے جہاں پر سکھ برادری کے مذہبی رہنماؤں کی تصاویر اور سکھ مذہب کی تاریخکو اجاگر کیا گیا ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

مظفر گڑھ ۔ کارکن حکم کریں تو لانگ مارچ بھی کریں گے دھرنے بھی دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری

Next Post

لیہ ۔ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مشعل بردار میلاد ریلی آج شام نکالی جا ءے گی ۔

Next Post
لیہ ۔  تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مشعل بردار میلاد ریلی آج شام  نکالی جا ءے گی ۔

لیہ ۔ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مشعل بردار میلاد ریلی آج شام نکالی جا ءے گی ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سکھ مذہب کےبانی باباگرونانک دیوجی کے550ویں جنم دن کےموقع پربین المذاہب ہم آہنگی کےجذبہ کے عکاس کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبہ کا آج( ہفتہ کو)افتتاح کریں گے۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کےلئےآمدکاسلسلہ جاری ہے،جنم دن کی تقریبات میں10ہزار سے زائد سکھ یاتری شرکت کریں گے،کرتارپورراہداری کی تعمیر کےبعد روزانہ 5ہزارسکھ یاتری گورودوارہ دربارصاحب کی یاترااور وہاں اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں گے، یہ شاندارمنصوبہ خطہ میں قیام امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کےلئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شروع کیا گیا اوراس کےلئے فنڈز مکمل طور پر پاکستان نے فراہم کئے ہیں اور یہ سکھ برادری کےلئے ایک تحفہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نےراہداری کے افتتاح اور گوروجی کے جنم دن کے موقع پر پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کے لئے پاسپورٹ کی شرط عارضی طور پرختم کر دی ہے جبکہ 2 دن کیلئے سروس چارجز کی بھی چھوٹ دی گئی ہے۔اس راہداری کا مقصد سکھ برادری کو پاک بھارت سرحد سے محض 4.7 کلومیٹر کےفاصلہ پر واقع گردوارہ دربار صاحب کی یاترا میں آسانی پیدا کرنا ہے۔یاتریوں کی سہولت کیلئے حکومت پاکستان نے خصوصی ٹرینیں بھی چلائی ہیں،اس موقع پر سیکیورٹی کےبھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔کرتارپور گوردوارہمیں سکھ یاتریوں کی رہائش کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اورکمپلیس کے اندرلنگر خانہ کا بھی انتظام کیا گیا ہے،یاتریوں کی بائیو میٹرکرجسٹریشن کیلئے کاؤنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ حکومت پاکستان نے تقریباً800ایکڑ اراضی حاصل کرکے گوردوارہ کی انتظامیہ کو تحفہ کے طور پر دی ہے اس میں سے 42 ایکڑ اراضی گوردوارہ کمپلیکس کی تعمیر کیلئے مختص کی گئی ہےجبکہ 62 ایکڑ اراضی لنگر خانہ کی ضروریات پوری کرنے کیلئے زرعی مقاصدکیلئے استعمال ہو گی۔ کمپلیکس کے احاطہ میں ایک میوزیم بھی قائم کیا گیا ہے جہاں پر سکھ برادری کے مذہبی رہنماؤں کی تصاویر اور سکھ مذہب کی تاریخکو اجاگر کیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.