• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ ۔ کارکن حکم کریں تو لانگ مارچ بھی کریں گے دھرنے بھی دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری

webmaster by webmaster
نومبر 9, 2019
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔پی پی پی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری پانچ نومبر کو لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

مظفر گڑھ ۔ کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوام کے پاس جا کر اس سلیکٹڈ کی حکومت کو بے نقاب کررہا ہوں، اگر عوام چاہیں تو ہم اس سلیکٹڈ کو گھر بھیج کر دکھائیں گے، اگر کارکن حکم کریں تو لانگ مارچ بھی کریں گے دھرنے بھی دیں گے۔

جنگ نیوز کے مطا بق مظفر گڑھ میں بلال بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن اب بھی نجی ڈاکٹرز کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

انہں نے کہا کہ 25 جولائی 2018 کو بدترین دھاندلی ہوئی اور عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔

جنگ نیوز کے مطا بق بلال بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ آپ کا حشر بھی ہر آمر اور جابر جیسا ہوگا، جو حال آج اس ملک کا ہوچکا ہے، اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ٹیکسز کی بھرمار کر کے کہتے ہیں یہ سب پرانے پاکستان کی وجہ سے ہے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ آج پوری اپوزیشن متفق ہے کہ اس سلیکٹڈ کو باہر نکالنا ہے، اس کی آمرانہ سوچ سے جمہوریت اور آئین خطرے میں ہے۔فر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوام کے پاس جا کر اس سلیکٹڈ کی حکومت کو بے نقاب کررہا ہوں، اگر عوام چاہیں تو ہم اس سلیکٹڈ کو گھر بھیج کر دکھائیں گے، اگر کارکن حکم کریں تو لانگ مارچ بھی کریں گے دھرنے بھی دیں گے۔

مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن اب بھی نجی ڈاکٹرز کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو بدترین دھاندلی ہوئی اور عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔

انہوں نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ آپ کا حشر بھی ہر آمر اور جابر جیسا ہوگا، جو حال آج اس ملک کا ہوچکا ہے، اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ٹیکسز کی بھرمار کر کے کہتے ہیں یہ سب پرانے پاکستان کی وجہ سے ہے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ آج پوری اپوزیشن متفق ہے کہ اس سلیکٹڈ کو باہر نکالنا ہے، اس کی آمرانہ سوچ سے جمہوریت اور آئین خطرے میں ہے۔

Post Views: 30
Source: جنگ نیوز
Tags: muzafar garh news
Previous Post

نواز شریف کی اتوار اور پیر کی درمیانی شب لندن روانگی براستہ دوحہ متوقع

Next Post

وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبے کا آج افتتاح کریں گے

Next Post
وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبے کا آج افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبے کا آج افتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
مظفر گڑھ ۔ کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوام کے پاس جا کر اس سلیکٹڈ کی حکومت کو بے نقاب کررہا ہوں، اگر عوام چاہیں تو ہم اس سلیکٹڈ کو گھر بھیج کر دکھائیں گے، اگر کارکن حکم کریں تو لانگ مارچ بھی کریں گے دھرنے بھی دیں گے۔ جنگ نیوز کے مطا بق مظفر گڑھ میں بلال بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن اب بھی نجی ڈاکٹرز کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ انہں نے کہا کہ 25 جولائی 2018 کو بدترین دھاندلی ہوئی اور عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ جنگ نیوز کے مطا بق بلال بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ آپ کا حشر بھی ہر آمر اور جابر جیسا ہوگا، جو حال آج اس ملک کا ہوچکا ہے، اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ٹیکسز کی بھرمار کر کے کہتے ہیں یہ سب پرانے پاکستان کی وجہ سے ہے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ آج پوری اپوزیشن متفق ہے کہ اس سلیکٹڈ کو باہر نکالنا ہے، اس کی آمرانہ سوچ سے جمہوریت اور آئین خطرے میں ہے۔فر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوام کے پاس جا کر اس سلیکٹڈ کی حکومت کو بے نقاب کررہا ہوں، اگر عوام چاہیں تو ہم اس سلیکٹڈ کو گھر بھیج کر دکھائیں گے، اگر کارکن حکم کریں تو لانگ مارچ بھی کریں گے دھرنے بھی دیں گے۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن اب بھی نجی ڈاکٹرز کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو بدترین دھاندلی ہوئی اور عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ انہوں نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ آپ کا حشر بھی ہر آمر اور جابر جیسا ہوگا، جو حال آج اس ملک کا ہوچکا ہے، اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ٹیکسز کی بھرمار کر کے کہتے ہیں یہ سب پرانے پاکستان کی وجہ سے ہے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ آج پوری اپوزیشن متفق ہے کہ اس سلیکٹڈ کو باہر نکالنا ہے، اس کی آمرانہ سوچ سے جمہوریت اور آئین خطرے میں ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.