• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوہدری شوگر ملز کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

webmaster by webmaster
نومبر 4, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
چوہدری شوگر ملز کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نوازشریف کی درخواست ضمانت منظو ر کرتے ہوئے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے.

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا ۔ مریم نوازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 31 اکتوبر کو محفوظ کیا گیا تھا ۔

نیب نے مریم نوازشریف کو 8 اگست کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد مریم 48 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں رہیں جس کے بعد انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا ۔

یاد رہے کہ مریم نواز کے والد نوازشریف اس وقت سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جس پر مریم نواز کی جانب سے والد کی تیمارداری کیلئے24 اکتوبر کو درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس پر عدالت نے 31 اکتوبر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو کہ آج سنا دیا گیاہے ۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کو معطل کرتے ہوئے 8 ہفتوں کی ضمانت منظور کر لی تھی جبکہ چوہدری شوگر ملز کیس میں بھی لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا تھا ۔

نوازشریف کو طبیعت ناساز ہونے پر 14 روز قبل نیب کی جانب سے سروسزہسپتال منتقل کیا گیا ، اس وقت ان کے پلیٹ لیٹس میں خطرناک حد تک کم ہو چکے تھے ۔ میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی بیماری کی تشخیص کرنے کے بعد ان کا علاج شروع کیا اور اب اطلاعات ہیں کہ ان کی صحت پہلے سے بہتر ہو چکی ہے ۔

Post Views: 31
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

مولانا فضل الرحمان کی فوج پر تنقید ،حکومت نے واضح پیغام دے دیا

Next Post

گورونانک کے جنم دن تقریبات میں شرکت کے لئے بھارتی یاتریوں کا پہلا جتھ پہنچ گیا

Next Post
گورونانک کے جنم دن تقریبات میں شرکت کے لئے بھارتی یاتریوں کا پہلا جتھ پہنچ گیا

گورونانک کے جنم دن تقریبات میں شرکت کے لئے بھارتی یاتریوں کا پہلا جتھ پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نوازشریف کی درخواست ضمانت منظو ر کرتے ہوئے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے. تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا ۔ مریم نوازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 31 اکتوبر کو محفوظ کیا گیا تھا ۔ نیب نے مریم نوازشریف کو 8 اگست کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد مریم 48 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں رہیں جس کے بعد انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا ۔ یاد رہے کہ مریم نواز کے والد نوازشریف اس وقت سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جس پر مریم نواز کی جانب سے والد کی تیمارداری کیلئے24 اکتوبر کو درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس پر عدالت نے 31 اکتوبر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو کہ آج سنا دیا گیاہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کو معطل کرتے ہوئے 8 ہفتوں کی ضمانت منظور کر لی تھی جبکہ چوہدری شوگر ملز کیس میں بھی لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا تھا ۔ نوازشریف کو طبیعت ناساز ہونے پر 14 روز قبل نیب کی جانب سے سروسزہسپتال منتقل کیا گیا ، اس وقت ان کے پلیٹ لیٹس میں خطرناک حد تک کم ہو چکے تھے ۔ میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی بیماری کی تشخیص کرنے کے بعد ان کا علاج شروع کیا اور اب اطلاعات ہیں کہ ان کی صحت پہلے سے بہتر ہو چکی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.