لیہ ۔کوروناوائرس ۔ پاک فوج،پولیس،ریسکیو1122 کا مشترکہ فلیگ مارچ
لیہ:23مارچ 2020( صبح پا کستان )کوروناوائرس کے انسداد اور عوام میں احساس ذمہ داری و تحفظ پیدا کرنے کے سلسلہ ...
لیہ:23مارچ 2020( صبح پا کستان )کوروناوائرس کے انسداد اور عوام میں احساس ذمہ داری و تحفظ پیدا کرنے کے سلسلہ ...
لیہ:23مارچ 2020ء(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں انتہائی سادگی کے ساتھ پولیس لائن میں قومی ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب بیروز گار ہونے افراد کے خاندانوں میں ...
کرونا وائرس اور ہمارے بزرگوں کے ذمداری خود بھی بچیں اپنے خاندان اور اپنے پھول جیسے بچوں کو بھی بچائیں ...
لیہ(صبح پا کستان)شہر کے وسطی علاقہ لب نیلم پل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کارلیہ ...
لیہ .حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پیش نظر کسی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے لئےڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ ...
کرونا وائرس .پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ گھر بیٹھے پنجاب بھر کے سرکاری محکموں کے ان فون نمبرز پر رابطہ ...
لیہ(صبح پا کستان)سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرکے 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد کرکے متاثرین ...
لیہ(صبح پا کستان)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ ...
لیہ(صبح پا کستان )وطن پر جان قربان کرنے والے لیہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
اس موقع پر ڈی پی او حسن اقبال اور میجرذیشان،اسسٹنٹ کمشنرنیاز احمد بھی ہمراہ تھے۔فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہوکر ٹی ڈی اے چوک،اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان،پہاڑپور ،پیرجگی،دھوری اڈا،،چوک اعظم سے ہوتا ہواواپس لیہ اختتام پذیر ہوا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے اس موقع پر اپنے پیغام میںکہا کہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ انتہائی چوکس ہے اور کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نبردآزماہونے کے لئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ودیگر ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور کورونا وائرس کے سدباب کے لئے بھی میدان عمل میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام حکومتی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام احتیاطی تدابیرپرعمل کریں اور اپنے سمیت دوسروں کی زندگی بھی بچائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر احتیاطی تدابیرپرعمل کیاجائے تو کورونا وائرس جان لیوا نہیں ہوسکتا