لیہ ۔ پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر16کمروں پر مشتمل 50بیڈز کا قرنطینہ سنٹر بنایا دیا گیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزاسٹرمینجمنٹ کی بریفنگ
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں کوروناوائرس سے آگہی ،بچاﺅ اور عوام کے تحفظ کے لئے ہمہ ...
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں کوروناوائرس سے آگہی ،بچاﺅ اور عوام کے تحفظ کے لئے ہمہ ...
Salute to doctors #HmeinTumSePyarHai https://www.facebook.com/subhepak/videos/3278766788808966/
کارونا وائرس :. حکومت کی طرف دیہاڑی دار بے روزگار مزدور کے ٣ ہزار ماہانہ ریلیف پیکج سے کیا ہو ...
لیہ (صبح پا کستان) قدرتی آفت کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی لاک ...
لیہ:27مارچ 2020( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک مہلک وباءہے اور اس سے ...
لیہ(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیاض احمدندیم نے لدھانہ میں آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا۔ ...
لیہ۔اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداران ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان نے کہا کہ عوام کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ...
لیہ:23مارچ 2020ء(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ نے کو رونا وائرس کے انسداد کے لئے لائحہ عمل مرتب کر لیا۔پلان پر ...
لیہ:23مارچ 2020( صبح پا کستان )کوروناوائرس کے انسداد اور عوام میں احساس ذمہ داری و تحفظ پیدا کرنے کے سلسلہ ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
بعدازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ کا بھی معائنہ کیا گیا ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے آئسولیشن وارڈ کے ڈیوٹی عملہ ،حفاظتی کٹس،مشتبہ مریضوں کی سکریننگ و علاج معالجہ ودیگر سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے پیشگی حفاظتی اقدامات کو تسلی بخش قراردیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق وہ خود ،آرمی آفسران ،پولیس ،ریسکیو اور ان کی پوری ٹیم متحرک ہوکر عوام کے تحفظ کے لئے میدان میں ہیں تاہم شہری موجود ہ حالات کے پیش نظر” ہم آپ کے لئے ڈیوٹی پر ہیں آپ گھرپررہیں ہمارے لیے کو عملی طورپرپوراکرنے کے لئے حکومتی احکامات کی پابندی کریں ۔انہوں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں غیرضروری طورپرسفری سہولت نہ دیں اور فارغ اوقات میں انہیں گھرپرہی پڑھائی اور مطالعہ پر مصروف رکھیں صرف اور صرف انتہائی ضروری کام کے سلسلہ میں ہی باہر نکلیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام معاملات کی براہ راست نگرانی کی جارہی ہے تاکہ عوام اپنے آپ کو تنہامحسوس نہ کرے۔