• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر16کمروں پر مشتمل 50بیڈز کا قرنطینہ سنٹر بنایا دیا گیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزاسٹرمینجمنٹ کی بریفنگ

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر16کمروں پر مشتمل 50بیڈز کا قرنطینہ سنٹر بنایا دیا گیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزاسٹرمینجمنٹ کی بریفنگ

لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں کوروناوائرس سے آگہی ،بچاﺅ اور عوام کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت موجودگی کو عملی طورپریقینی بنانے کے لئے فلیگ مارچ کا انعقاد کیاگیا۔

فلیگ مارچ میں لیفٹنٹ کرنل محسن ، ڈی پی او حسن اقبال ،اے سی نیاز احمدمغل و متعلقہ افسران شریک تھے۔فلیگ مارچ نے فوارہ چوک ،عید گاہ،اسلم موڑ کے علاقوںمیںمارکیٹوں،میڈیکل سٹورز ،اشیا ءخورد نوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی،آویزاں کیے گئے آگہی بینرز،ایس او پی کے مطابق متعلقہ مارکٹیوں کی بندش ،سڑکات پر غیر ضرروی آمدورفت اور کوورنا وائرس سے بچاﺅکے لیے اُٹھائے گئے حفاظتی اقدامات کا معائنہ کیا۔اس موقع پر بہادر کیمپس حافظ آباد قرنطینہ سنٹر کا معائنہ بھی کیاگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزاسٹرمینجمنٹ جنیدعرفان نیازی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر الگ الگ16کمروں پر مشتمل 50بیڈز کا قرنطینہ سنٹر بنایا گیا ہے جس میں بستر،سینٹیائزر،ماسک،صاف پانی کی موجودگی،ڈسٹ بن،صابن مہیاہیں جبکہ بیڈزکے درمیان چھ سے دس فٹ کا فاصلہ اور آگہی بینرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔

بعدازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ کا بھی معائنہ کیا گیا ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے آئسولیشن وارڈ کے ڈیوٹی عملہ ،حفاظتی کٹس،مشتبہ مریضوں کی سکریننگ و علاج معالجہ ودیگر سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے پیشگی حفاظتی اقدامات کو تسلی بخش قراردیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق وہ خود ،آرمی آفسران ،پولیس ،ریسکیو اور ان کی پوری ٹیم متحرک ہوکر عوام کے تحفظ کے لئے میدان میں ہیں تاہم شہری موجود ہ حالات کے پیش نظر” ہم آپ کے لئے ڈیوٹی پر ہیں آپ گھرپررہیں ہمارے لیے کو عملی طورپرپوراکرنے کے لئے حکومتی احکامات کی پابندی کریں ۔انہوں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں غیرضروری طورپرسفری سہولت نہ دیں اور فارغ اوقات میں انہیں گھرپرہی پڑھائی اور مطالعہ پر مصروف رکھیں صرف اور صرف انتہائی ضروری کام کے سلسلہ میں ہی باہر نکلیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام معاملات کی براہ راست نگرانی کی جارہی ہے تاکہ عوام اپنے آپ کو تنہامحسوس نہ کرے۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ پولیس کی جواریوں کے خلاف کاروائی ،04جواری گرفتار ،داﺅ پر لگی رقم برآمد

Next Post

پنجاب حکومت کا مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع

Next Post
پنجاب حکومت کا مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع

پنجاب حکومت کا مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں کوروناوائرس سے آگہی ،بچاﺅ اور عوام کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت موجودگی کو عملی طورپریقینی بنانے کے لئے فلیگ مارچ کا انعقاد کیاگیا۔ فلیگ مارچ میں لیفٹنٹ کرنل محسن ، ڈی پی او حسن اقبال ،اے سی نیاز احمدمغل و متعلقہ افسران شریک تھے۔فلیگ مارچ نے فوارہ چوک ،عید گاہ،اسلم موڑ کے علاقوںمیںمارکیٹوں،میڈیکل سٹورز ،اشیا ءخورد نوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی،آویزاں کیے گئے آگہی بینرز،ایس او پی کے مطابق متعلقہ مارکٹیوں کی بندش ،سڑکات پر غیر ضرروی آمدورفت اور کوورنا وائرس سے بچاﺅکے لیے اُٹھائے گئے حفاظتی اقدامات کا معائنہ کیا۔اس موقع پر بہادر کیمپس حافظ آباد قرنطینہ سنٹر کا معائنہ بھی کیاگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزاسٹرمینجمنٹ جنیدعرفان نیازی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر الگ الگ16کمروں پر مشتمل 50بیڈز کا قرنطینہ سنٹر بنایا گیا ہے جس میں بستر،سینٹیائزر،ماسک،صاف پانی کی موجودگی،ڈسٹ بن،صابن مہیاہیں جبکہ بیڈزکے درمیان چھ سے دس فٹ کا فاصلہ اور آگہی بینرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔ بعدازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ کا بھی معائنہ کیا گیا ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے آئسولیشن وارڈ کے ڈیوٹی عملہ ،حفاظتی کٹس،مشتبہ مریضوں کی سکریننگ و علاج معالجہ ودیگر سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے پیشگی حفاظتی اقدامات کو تسلی بخش قراردیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق وہ خود ،آرمی آفسران ،پولیس ،ریسکیو اور ان کی پوری ٹیم متحرک ہوکر عوام کے تحفظ کے لئے میدان میں ہیں تاہم شہری موجود ہ حالات کے پیش نظر” ہم آپ کے لئے ڈیوٹی پر ہیں آپ گھرپررہیں ہمارے لیے کو عملی طورپرپوراکرنے کے لئے حکومتی احکامات کی پابندی کریں ۔انہوں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں غیرضروری طورپرسفری سہولت نہ دیں اور فارغ اوقات میں انہیں گھرپرہی پڑھائی اور مطالعہ پر مصروف رکھیں صرف اور صرف انتہائی ضروری کام کے سلسلہ میں ہی باہر نکلیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام معاملات کی براہ راست نگرانی کی جارہی ہے تاکہ عوام اپنے آپ کو تنہامحسوس نہ کرے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.