• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کا مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
پنجاب حکومت کا مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع

لاہور ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے پر غور، شہریوں کی جانب سے حکومتی ہدایات نہ ماننے پر بڑا فیصلہ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے مطابق بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے اگلے ہفتے بڑے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے گا اور کورونا کے خطرے کے پیش نظر شہریوں سے نمٹنے کیلئے نئی حکمت عملی تیارکی گئی ہے، پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے ،صوبے میں لاک ڈاؤن کی صورت میں حکومت شہروں کو مختلف زونزمیں تقسیم کرے گی اور زونز کی تقسیم ٹاؤنز کی بنیاد پر ہو گی جبکہ زیادہ کیسز رپورٹ ہونیوالے زون کو مکمل سیل کیا جائے گا، شہری ایک زون سے دوسرے زون میں داخل نہیں ہوسکیں گے،واضح رہے کہ پنجاب حکومت پہلے ہی ایسے علاقوں کو مکمل سیل کر رہی ہے جہاں زیادہ کیسز ہیں۔

Post Views: 14
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر16کمروں پر مشتمل 50بیڈز کا قرنطینہ سنٹر بنایا دیا گیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزاسٹرمینجمنٹ کی بریفنگ

Next Post

تو نسہ۔تحصیل صدر ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام و خراج تحسین اور دعائیہ تقریب

Next Post
تو نسہ۔تحصیل صدر ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام و خراج تحسین اور دعائیہ تقریب

تو نسہ۔تحصیل صدر ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام و خراج تحسین اور دعائیہ تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے پر غور، شہریوں کی جانب سے حکومتی ہدایات نہ ماننے پر بڑا فیصلہ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے مطابق بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے اگلے ہفتے بڑے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے گا اور کورونا کے خطرے کے پیش نظر شہریوں سے نمٹنے کیلئے نئی حکمت عملی تیارکی گئی ہے، پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے ،صوبے میں لاک ڈاؤن کی صورت میں حکومت شہروں کو مختلف زونزمیں تقسیم کرے گی اور زونز کی تقسیم ٹاؤنز کی بنیاد پر ہو گی جبکہ زیادہ کیسز رپورٹ ہونیوالے زون کو مکمل سیل کیا جائے گا، شہری ایک زون سے دوسرے زون میں داخل نہیں ہوسکیں گے،واضح رہے کہ پنجاب حکومت پہلے ہی ایسے علاقوں کو مکمل سیل کر رہی ہے جہاں زیادہ کیسز ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.