• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ قرنطینہ تبلیغی مرکزمیں داخل صوابی کے شہری کا ایس ایچ او تھا نہ سٹی پر چھری سے حملہ ، ایس ایچ او زخمی

عوامی سیاسی اور سماجی حلقوں کی ایس ایچ او تھا نہ سٹی ملک اشرف مالکی پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذ مت ، ملزم کو عبرتناک سزا دینے کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ قرنطینہ تبلیغی مرکزمیں داخل  صوابی کے شہری کا ایس ایچ او تھا نہ سٹی پر چھری سے حملہ ، ایس ایچ او زخمی

لیہ {صبح پا کستان} ا یس ایچ او تھانہ سٹی لیہ انسپکٹر ملک اشرف ماکلی پر تبلیغی جماعت کے رکن کا چھری سے حملہ ۔۔
تفصیلات کے مطابق قرنطینہ تبلیغی مرکز لیہ میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 200 تبلیغی جماعت کے ارکان کو رکھا گیا۔

ا یس ایچ او تھانہ سٹی لیہ انسپکٹر ملک اشرف ماکلی

مسمی عبدالرحمان سکنہ صوابی وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ ایس ایچ او سٹی کے روکنے پر عبدالرحمان نے چھری سے وار کرکے انسپکٹر ملک اشرف کو زخمی کردیا، جنیہں فوری طور طبی امداد کے لءے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں مضروب ایس ایچ او کو طبی امداد دی جارہی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتا ئی جا رہی ہے ۔۔ ڈی پی او لیہ نے مضروب ایس ایچ او ملک اشرف ماکلی ہسپتا ل میں عیادت کی ۔

عوامی سیاسی اور سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھا نہ سٹی ملک اشرف مالکی پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذ مت کرتے ہو ءے ملزم کو قانون کے تحت عبرتناک سزا دینے کا مطا لبہ کیا ہے .

تاہم انسپکٹر اشرف نے عوام الناس کے نام پیغام میں کہا ہے کہ مہلک وبا کے باعث پوری قوم اس وقت مشکل میں ہے لیکن ہم نے حوصلہ رکھنا ہے اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا اسی میں ہم سب کی خیر و بھلائی ہے۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی

Next Post

لیہ میں کرونا کا ایک اور مشتبہ مریض , آئسولیشن وارڈ میں داخل

Next Post
لیہ میں کرونا کا  ایک اور مشتبہ مریض , آئسولیشن وارڈ میں داخل

لیہ میں کرونا کا ایک اور مشتبہ مریض , آئسولیشن وارڈ میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان} ا یس ایچ او تھانہ سٹی لیہ انسپکٹر ملک اشرف ماکلی پر تبلیغی جماعت کے رکن کا چھری سے حملہ ۔۔ تفصیلات کے مطابق قرنطینہ تبلیغی مرکز لیہ میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 200 تبلیغی جماعت کے ارکان کو رکھا گیا۔

ا یس ایچ او تھانہ سٹی لیہ انسپکٹر ملک اشرف ماکلی

مسمی عبدالرحمان سکنہ صوابی وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ ایس ایچ او سٹی کے روکنے پر عبدالرحمان نے چھری سے وار کرکے انسپکٹر ملک اشرف کو زخمی کردیا، جنیہں فوری طور طبی امداد کے لءے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں مضروب ایس ایچ او کو طبی امداد دی جارہی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتا ئی جا رہی ہے ۔۔ ڈی پی او لیہ نے مضروب ایس ایچ او ملک اشرف ماکلی ہسپتا ل میں عیادت کی ۔ عوامی سیاسی اور سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھا نہ سٹی ملک اشرف مالکی پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذ مت کرتے ہو ءے ملزم کو قانون کے تحت عبرتناک سزا دینے کا مطا لبہ کیا ہے . تاہم انسپکٹر اشرف نے عوام الناس کے نام پیغام میں کہا ہے کہ مہلک وبا کے باعث پوری قوم اس وقت مشکل میں ہے لیکن ہم نے حوصلہ رکھنا ہے اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا اسی میں ہم سب کی خیر و بھلائی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.