• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں کرونا کا ایک اور مشتبہ مریض , آئسولیشن وارڈ میں داخل

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ میں کرونا کا  ایک اور مشتبہ مریض , آئسولیشن وارڈ میں داخل

لیہ (صبح پا کستان)لیہ میں کروناکے مشتبہ ایک اور مریض سامنے آگیا،

کراچی سے آنے والے 25سالہ نوجوان کو گلے،بخار،نزلہ کی علامات ظاہر ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے کرونا وارڈ میں داخل کرادیا گیا،تفصیل کے مطابق چند دن قبل کراچی سے محمد رمضان ولد نذیر احمد سکنہ کوٹ سلطان اپنے گھر واپس آیا جہاں طبعیت خراب ہوگئی گذشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں بخار،گلے میں خرابی،خشک کھانسی اور نزلہ کی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال انتظامیہ لیہ نے چیک کرکے مریض کو ہسپتال میں قائم کئے گئے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرکے نمونہ جات لیکر تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ قرنطینہ تبلیغی مرکزمیں داخل صوابی کے شہری کا ایس ایچ او تھا نہ سٹی پر چھری سے حملہ ، ایس ایچ او زخمی

Next Post

لیہ ۔ میزان بنک میں آگ لگ گئی ، ریسکو کی بروقت کاروائی ،آگ پر قا بو پا لیا

Next Post
لیہ ۔ میزان بنک میں آگ لگ گئی ، ریسکو کی بروقت کاروائی ،آگ پر قا بو پا لیا

لیہ ۔ میزان بنک میں آگ لگ گئی ، ریسکو کی بروقت کاروائی ،آگ پر قا بو پا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان)لیہ میں کروناکے مشتبہ ایک اور مریض سامنے آگیا، کراچی سے آنے والے 25سالہ نوجوان کو گلے،بخار،نزلہ کی علامات ظاہر ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے کرونا وارڈ میں داخل کرادیا گیا،تفصیل کے مطابق چند دن قبل کراچی سے محمد رمضان ولد نذیر احمد سکنہ کوٹ سلطان اپنے گھر واپس آیا جہاں طبعیت خراب ہوگئی گذشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں بخار،گلے میں خرابی،خشک کھانسی اور نزلہ کی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال انتظامیہ لیہ نے چیک کرکے مریض کو ہسپتال میں قائم کئے گئے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرکے نمونہ جات لیکر تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.