• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ کورونا وائرس! غریبوں کے چولہے ٹھنڈے ، عوامی نمائندگان غائب، نوجوانوں کا سوشل میڈیا پر شرم دلاؤ مہم چلانے کا اعلان

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ۔ کورونا وائرس! غریبوں کے چولہے ٹھنڈے ، عوامی نمائندگان غائب، نوجوانوں کا سوشل میڈیا پر شرم دلاؤ مہم چلانے کا اعلان

لیہ (صبح پا کستان) قدرتی آفت کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی لاک ڈاؤن، کاروبارِ زندگی معطل، دیہاڑی دار طبقہ مشکلات کا شکار، الیکشن میں کروڑوں روپے خرچ کرنے والے عوامی نمائندگان حکومت کی طرح منظر سے غائب، غریب ووٹرز راہ تکنے لگے،

گذشتہ پانچ روز سے حکومتی اعلانات کے بعد ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھوٹی بڑی تمام مارکیٹیں،بسیں، ویگنیں، کنسٹرکشن کے کام مکمل طور پر بند ہیں جس کی وجہ سے دیہاڑی دار مزدور، سفید پوش طبقہ شدید معاشی مشکلات کا شکار ہوگیا، جبکہ ضلع لیہ میں کسی قسم کی حکومتی اداروں، مخیر حضرات کی طرف سے مالی امداد و اشیاء خوردونوش نہ ملنے کی وجہ سے غریبوں کا چولہا ٹھنڈا ہونے کے ساتھ ساتھ گھروں میں بیوی بچوں، بوڑھے والدین کو روٹی کھلانے کے لالے پڑ گئے، شہری الیکشن کے دوران دن رات آنے والے عوامی نمائندگان کی اب شدت سے راہیں دیکھ رہے ہیں کہ ابھی ہمارے ایم این اے،ایم پی اے، چیئرمین ضلع کونسل، چیئرمین میونسپل کمیٹیز، کونسلرز ہارنے اور جیتنے والے جنہوں نے اپنے الیکشنوں میں لاکھوں روپے سے لیکر کروڑوں روپے خرچ کرکے ووٹ حاصل کرنے کے بعد ایوانوں میں پہنچے، آج مصیبت کی گھڑی میں جس کی وجہ سے کہیں محنت مزدوری کیساتھ ساتھ کسی قسم کی کوئی مالی معاونت نہ ہے پورے منظر نامے سے کورونا وائرس کے جراثیم سے بچنے کا بہانہ بناکر عوام سے کوسوں دور عوامی نمائندگان چھپے بیٹھے ہیں، عوامی نمائندگان کے پاس الیکشن لڑنے کے دوران اپنے حلقہ میں ورکرز اور حواریوں کی ایک مکمل چین ہوتی ہے جو دن رات حلقہ کی عوام کے ساتھ مل کر ان کی الیکشن کمپین کو تیز تر کرتے ہیں آج جب عوام کو اپنے بیوی بچوں، والدین سمیت خود کو کھانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں عوامی نمائندے اپنی دولت پر اژدھا سانپ بن کر بیٹھے ہوئے ہیں جو اپنی سیٹ کی جیت کو یقینی بنانے کیلئے ممبران و ووٹرز کی خریدوفروخت میں کروڑوں روپے ایک ہی رات میں خرچ کرنے سے دریغ نہیں کرتے آج وہی عوامی نمائندے مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے حلقہ اور ووٹرز کو حکومت کی طرح بالکل تنہا چھوڑنے کی روش اپنائے ہوئے ہیں جو عوامی نمائندے دوران الیکشن عوام کے ہر دکھ سکھ،شادی غمی، جنازوں میں اگلی صفوں میں کھڑے ہوکر اپنی حاضری کو یقینی دکھانے کیلئے وقت سے پہلے پہنچ جاتے تھے آج ووٹرز کو بے یارومددگار چھوڑ دیا، ضلع بھر کے شہریوں نے تحریک انصاف کی حکومت،جیتنے والے ایم این ایز، ایم پی ایز، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، جمعیت علماء اسلام ودیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین و امیدواران کو شرم دلاتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں جہاں آپ تمام لوگوں کی حلقہ کی عوام ملک کی عوام صوبہ کی عوام کو ضرورت تھی آپ تمام لوگ اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ کر ہم عوام کو کس قسم کا پیغام دینا چاہتے ہیں، حلقہ کے نوجوانوں نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان عوام کا خون چوسنے اور عوامی نمائندگان کا راگ الاپنے والوں کے خلاف شرم دلاؤ مہم کا آغاز کررہے ہیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

کرونا وائرس , چند تدابیر،چند تجاویز ۔مولانا محمد الیاس گھمن

Next Post

#Coronavirus #Help those in need with beautiful human emotions (Urdu msg 3) Anjum Sehrai

Next Post
#Coronavirus #Help those in need with beautiful human emotions (Urdu msg 3) Anjum Sehrai

#Coronavirus #Help those in need with beautiful human emotions (Urdu msg 3) Anjum Sehrai

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ (صبح پا کستان) قدرتی آفت کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی لاک ڈاؤن، کاروبارِ زندگی معطل، دیہاڑی دار طبقہ مشکلات کا شکار، الیکشن میں کروڑوں روپے خرچ کرنے والے عوامی نمائندگان حکومت کی طرح منظر سے غائب، غریب ووٹرز راہ تکنے لگے، گذشتہ پانچ روز سے حکومتی اعلانات کے بعد ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھوٹی بڑی تمام مارکیٹیں،بسیں، ویگنیں، کنسٹرکشن کے کام مکمل طور پر بند ہیں جس کی وجہ سے دیہاڑی دار مزدور، سفید پوش طبقہ شدید معاشی مشکلات کا شکار ہوگیا، جبکہ ضلع لیہ میں کسی قسم کی حکومتی اداروں، مخیر حضرات کی طرف سے مالی امداد و اشیاء خوردونوش نہ ملنے کی وجہ سے غریبوں کا چولہا ٹھنڈا ہونے کے ساتھ ساتھ گھروں میں بیوی بچوں، بوڑھے والدین کو روٹی کھلانے کے لالے پڑ گئے، شہری الیکشن کے دوران دن رات آنے والے عوامی نمائندگان کی اب شدت سے راہیں دیکھ رہے ہیں کہ ابھی ہمارے ایم این اے،ایم پی اے، چیئرمین ضلع کونسل، چیئرمین میونسپل کمیٹیز، کونسلرز ہارنے اور جیتنے والے جنہوں نے اپنے الیکشنوں میں لاکھوں روپے سے لیکر کروڑوں روپے خرچ کرکے ووٹ حاصل کرنے کے بعد ایوانوں میں پہنچے، آج مصیبت کی گھڑی میں جس کی وجہ سے کہیں محنت مزدوری کیساتھ ساتھ کسی قسم کی کوئی مالی معاونت نہ ہے پورے منظر نامے سے کورونا وائرس کے جراثیم سے بچنے کا بہانہ بناکر عوام سے کوسوں دور عوامی نمائندگان چھپے بیٹھے ہیں، عوامی نمائندگان کے پاس الیکشن لڑنے کے دوران اپنے حلقہ میں ورکرز اور حواریوں کی ایک مکمل چین ہوتی ہے جو دن رات حلقہ کی عوام کے ساتھ مل کر ان کی الیکشن کمپین کو تیز تر کرتے ہیں آج جب عوام کو اپنے بیوی بچوں، والدین سمیت خود کو کھانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں عوامی نمائندے اپنی دولت پر اژدھا سانپ بن کر بیٹھے ہوئے ہیں جو اپنی سیٹ کی جیت کو یقینی بنانے کیلئے ممبران و ووٹرز کی خریدوفروخت میں کروڑوں روپے ایک ہی رات میں خرچ کرنے سے دریغ نہیں کرتے آج وہی عوامی نمائندے مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے حلقہ اور ووٹرز کو حکومت کی طرح بالکل تنہا چھوڑنے کی روش اپنائے ہوئے ہیں جو عوامی نمائندے دوران الیکشن عوام کے ہر دکھ سکھ،شادی غمی، جنازوں میں اگلی صفوں میں کھڑے ہوکر اپنی حاضری کو یقینی دکھانے کیلئے وقت سے پہلے پہنچ جاتے تھے آج ووٹرز کو بے یارومددگار چھوڑ دیا، ضلع بھر کے شہریوں نے تحریک انصاف کی حکومت،جیتنے والے ایم این ایز، ایم پی ایز، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، جمعیت علماء اسلام ودیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین و امیدواران کو شرم دلاتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں جہاں آپ تمام لوگوں کی حلقہ کی عوام ملک کی عوام صوبہ کی عوام کو ضرورت تھی آپ تمام لوگ اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ کر ہم عوام کو کس قسم کا پیغام دینا چاہتے ہیں، حلقہ کے نوجوانوں نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان عوام کا خون چوسنے اور عوامی نمائندگان کا راگ الاپنے والوں کے خلاف شرم دلاؤ مہم کا آغاز کررہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.