کوٹ سلطان ۔ جشن آزادی کے موقع پر ریلی
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے ...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) انجمن تاجران اور ایم ایس کے درمیاں کشیدگی روز پکڑ گئی ،ایم ایس ٹی ایچ ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) سیاست برائے خدمت کا جذبہ لے کر آیا ہوں دکھی انسانیت کی خدمت کو عبادت ...
Minhaj Fatma کوٹ سلطان (صبح پا کستان) اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کے طفیل کامیابی ملی، آرمی ڈاکٹر ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کی ہونہار طالبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی ایڈووکیٹ نے میٹر ک امتحان ...
file foto کوٹ سلطان(صبح پا کستان)دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھا ؤ کا سلسلہ جاری، بکھری احمد خان کے ...
گردوں کے مرض میں مبتلا بھٹہ مزدور صغیر احمد کی اپیل کوٹ سلطان (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں ...
کوٹ سلطا ن(صبح پا کستان) جنگلات کے بعد ٹمبر مافیا نے دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع کر ...
ایوان ادب کوٹ سلطان کوٹ سلطان(صبح پا کستان )ادب کی خدمت اور نوجوان شعرا کی رہنمائی کے لئے ایوان ادب ...
کوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) کو ٹ سلطان کے نو احی علاقہ میں ہا ئی سکو ل بکھر ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا ،گیریژن سکول کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین محمد اسلم ملک ،پروفیسر سلیم ناصر ،سید عابد فاروقی اور دیگر نے نظریہ پاکستان پر روشنی ڈالی ، ٹی ایم اے سی او یونٹ کوٹ سلطان کی جانب سے منعقدہ جشن آزادی تقریب سے خطاب میں انچارج سی او یونٹ جام عبدالروف اور سپر وائزر میاں فیصل فرید نے پاکستان کی خاطر جان قربان کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔دی آسٹرل سکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمرفاروق منجوٹھہ نے کہا کہ وطن عزیر کی آبیاری کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب اپنے فرائض ایماندارانہ طریقے سے سر انجام دیں ،تقریبات میں ملک پاکستانی کی سلامتی اور امن کے لیے دعا بھی کی گئی۔

