• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ جشن آزادی کے موقع پر ریلی

webmaster by webmaster
اگست 15, 2016
in First Page
0

pic 14کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا ،گیریژن سکول کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین محمد اسلم ملک ،پروفیسر سلیم ناصر ،سید عابد فاروقی اور دیگر نے نظریہ پاکستان پر روشنی ڈالی ، ٹی ایم اے سی او یونٹ کوٹ سلطان کی جانب سے منعقدہ جشن آزادی تقریب سے خطاب میں انچارج سی او یونٹ جام عبدالروف اور سپر وائزر میاں فیصل فرید نے پاکستان کی خاطر جان قربان کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔دی آسٹرل سکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمرفاروق منجوٹھہ نے کہا کہ وطن عزیر کی آبیاری کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب اپنے فرائض ایماندارانہ طریقے سے سر انجام دیں ،تقریبات میں ملک پاکستانی کی سلامتی اور امن کے لیے دعا بھی کی گئی۔

p14

pic 14

Post Views: 25
Tags: kotsultan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ انجمن تاجران کے صدر اور جنرل سکرٹری کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر درج

Next Post

لیہ ۔ جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب

Next Post

لیہ ۔ جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

pic 14کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا ،گیریژن سکول کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین محمد اسلم ملک ،پروفیسر سلیم ناصر ،سید عابد فاروقی اور دیگر نے نظریہ پاکستان پر روشنی ڈالی ، ٹی ایم اے سی او یونٹ کوٹ سلطان کی جانب سے منعقدہ جشن آزادی تقریب سے خطاب میں انچارج سی او یونٹ جام عبدالروف اور سپر وائزر میاں فیصل فرید نے پاکستان کی خاطر جان قربان کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔دی آسٹرل سکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمرفاروق منجوٹھہ نے کہا کہ وطن عزیر کی آبیاری کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب اپنے فرائض ایماندارانہ طریقے سے سر انجام دیں ،تقریبات میں ملک پاکستانی کی سلامتی اور امن کے لیے دعا بھی کی گئی۔

p14

pic 14

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.