کوٹ سلطان (صبح پا کستان) انجمن تاجران اور ایم ایس کے درمیاں کشیدگی روز پکڑ گئی ،ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر عامر کی مدعیت میں انجمن تاجران کے صدر اور جنرل سکرٹری کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر تھانہ کوٹ سلطان میں درج ہو گئی ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








