• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب

webmaster by webmaster
اگست 15, 2016
in First Page
0

GCلیہ(صبح پا کستان) جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، طلبا و طالبات کا ٹیبلوز، ملی نغموں کے ذریعے پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ایمز جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیمپس ڈائریکٹر پروفیسر شاہ زین رضا نے کہاکہ ارض پاک بزرگوں کی بے انتہاقربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا جس کی تعمیر و ترقی میں ہم سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خاص مقصد کے تحت حاصل کیا گیا اب ہماری ذمہ داری ہے کہ قائد اعظم کے فرمودات کے مطابق ملک کو دنیا کا نمبر ون ملک بنا کر دم لیں۔ تقریب میں کیمپس کے طلبا و طالبات نے ٹیبلوز، ملی نغمے، تقاریر و شاعری کے ذریعے پاک فوج کی ملک کے لئے دی جا نے والی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے فوج کے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم کیا۔ تقریب میں انہترویں یوم آزادی کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا اور غبارے بھی ہوا میں چھوڑے گئے۔

GC
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ جشن آزادی کے موقع پر ریلی

Next Post

ڈاکٹر شاہد رضا جوتہ نے ٹراما سنٹر فتح پور میں آرتھو پیڈک سرجن کا چارج سنبھال لیا

Next Post

ڈاکٹر شاہد رضا جوتہ نے ٹراما سنٹر فتح پور میں آرتھو پیڈک سرجن کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

GCلیہ(صبح پا کستان) جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، طلبا و طالبات کا ٹیبلوز، ملی نغموں کے ذریعے پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ایمز جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیمپس ڈائریکٹر پروفیسر شاہ زین رضا نے کہاکہ ارض پاک بزرگوں کی بے انتہاقربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا جس کی تعمیر و ترقی میں ہم سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خاص مقصد کے تحت حاصل کیا گیا اب ہماری ذمہ داری ہے کہ قائد اعظم کے فرمودات کے مطابق ملک کو دنیا کا نمبر ون ملک بنا کر دم لیں۔ تقریب میں کیمپس کے طلبا و طالبات نے ٹیبلوز، ملی نغمے، تقاریر و شاعری کے ذریعے پاک فوج کی ملک کے لئے دی جا نے والی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے فوج کے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم کیا۔ تقریب میں انہترویں یوم آزادی کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا اور غبارے بھی ہوا میں چھوڑے گئے۔

GC رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.