اداریہ ۔ اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟
پنجاب میں آج کل ڈینگی کا بھوت ناچ رہا ہے ، اس وقت تک ایک محتاط اندازے کے مطا بق ...
پنجاب میں آج کل ڈینگی کا بھوت ناچ رہا ہے ، اس وقت تک ایک محتاط اندازے کے مطا بق ...
یہ شا ید 80 کے عشرے کا ذکر ہے جب میں کلین شیو تھا اور عمر شا کر کی داڑھی ...
میرا سوال سنتے ہی صاحب اپنی کر سی سے یوں اچھلے جیسے کسی کیڑے نے ان کے جسم کے کسی ...
سوشل میڈیا میں وائریل ہونے والی ایک وڈیو میں ہمارے ایک پرانے انصافی ایم این اے نے ایک نئے انصافی ...
با وجود اس کے کہ مجھے اندازہ ہے کہ میں کبھی ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی گڈ بکس ...
سمجھ نہیں آ رہا آ ئی ایم ایف سے ملنے والے 6 ارب ڈالر پر دھمال ڈالیں یا ماتم ۔ ...
دوستو ! آج کل لیہ میں نعروں اور تا لیوں کی بہار آ ئی ہو ئی جدھر دیکھیں مبارک سلامت ...
جب سے دسٹرکٹ پریس کلب کے دوستوں نے لیہ ڈویژن بنا ءو کے نکتہ پر عوامی بیداری مہم کا آ ...
ریٹائرڈ میجر جنرل طارق مرانی کہتے ہیں کہ لیہ کو ضلع بنا نے میں ان کا اہم کردار ہے ان ...
ضلع لیہ کے علاقہ نشیب میں دریائے سندھ کی تباہ کاریوں کی داستان بڑی طویل ہے با با رحمتا سے ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails
حکومت پنجاب نے ڈینگی کے خلاف ایک مر بوط اور موثر مہم شروع کی ہو ءی ہے ، لیہ میں ضلعی انتظا میہ اور محکمہ ہیلتھ کے زیر اہتمام بھی ہسپتال میں ڈینگی وارڈ کے قیام ، ڈینگی آگہی واک اور سیمینار کے انعقاد کی خبریں اور تصاویر میڈ یا کے توسط سننے ، پڑھنے اور دیکھنے کو ملتی رہےی ہیں ۔
لیکن ماضی کے مقابلہ میں ڈینگی کے حوالہ سے ایک بڑی کمی جو محسوس ہو رہی ہے وہ اس خاص سیزن میں سپرے کا نہ ہو نا ہے ۔ سا بقہ ادوار میں ڈینگی کے اس خاص موسم میں ذمہ دار ادارے کے کارکنان ہمیں ہر گھر ہر گلی اور ہر مھلہ میںمیں مچھر مار ادویات کا سپرے کرتے دکھاءی دیتے تھے لیکن اس بار شا ءد ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت اور بلدیہ کی طرف سے ڈینگی مچھر سے بچا ءو کا سپرے نہیں ہوا ۔۔ ہو سکتا ہے کہ ضلع لیہ کےکسی شہر کے کسی محلہ میں یا گلی میں ہوا ہو لیکن میرے علاقہ میں تو یہ سپرے با لکل نہیں ہوا ۔۔
اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟
انجم صحرائی ایڈیٹر انچیف صبح پا کستان لیہ