• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سا بقہ مسلم لیگ ن کے سا بقہ دور میں پنجاب حکومت کی لیہ ڈویژن بناءو کمیٹی اور لیہ ڈویژن کی ریکمنڈیشن کتنا افسانہ ہے اور کتنی حقیقت .. انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اپریل 30, 2019
in کالم
0
سا بقہ مسلم لیگ ن کے سا بقہ دور میں پنجاب حکومت کی لیہ ڈویژن بناءو کمیٹی اور لیہ ڈویژن کی ریکمنڈیشن کتنا افسانہ ہے اور کتنی حقیقت .. انجم صحرائی

جب سے دسٹرکٹ پریس کلب کے دوستوں نے لیہ ڈویژن بنا ءو کے نکتہ پر عوامی بیداری مہم کا آ غاز کیا ہے تب سے ہی ایک دو با خب دو ستوں کی طرف سے یہ بات سا منے آ ئی ہے کہ لیہ ڈویژن کی ریکمنڈیشن تو سا بقہ حکومت کے دور میں ہو چکی ہے اس مسعلہ پر مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے صبھ پا کستان کے پروگرام فیس بک لا ئیو ود انجم صحرائی میں ٹیلیفونک گفتگو میں یہ دعوی کیا کہ لیہ ڈویژن بن جا نا تحا اگر مسلم لیگ ن کی حکومت کو بجٹ پیش کر نے کی مہلت مل جا تی ۔ اسی بات کو آ گے بڑھاتے ہو ئے سینئر صحافی نے چوک اعظم پریس کلب کی اے پی سی میں خطاب کرتے ہو ئے انکشاف کیا کہ سا بقہ دور میں ایک کمیٹی رانا مشہود احمد خان جو اس وقت صوبائی وزیر تعلیم تھے کی سر براہی میں قائم کی گئی تھی جس نے با ضابطہ طور لیہ کو دویژنل ہیڈ کوارٹر بنانے کی شفارش کر دی تھی ۔ گذشتہ رات مقامی ایف ایم ریڈ یو کے پروگرام فورم 89 میں بھی چبد دوستوں کی طرف سے یہ بات تواتر کے ساتھ کی جاتی رہی کہ سا بقہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے دور میں لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنا نے کا اصولی فیصلہ ہو چکا تھا صرف بجٹ اجلاس میں ا نئے ڈویژن کا اعلان ہونا با قی تھا اگر سا بقہ ھکو مت کو مو قع مل جاتا تو لیہ ڈویژن کا اعلان ہو جاتا ۔ ان کی تجویز تھی کہ چو نکہ سا بقہ حکومت کی بنائی گئی کمیٹی لیہ کو ڈویژن بنا نے بارے تجویز منظور کر چکی ہے اور یہ اعلی سطحی کمیٹی یہ شفارش کر چکی ہے کہ لیہ کو ڈویژن بنا یا جا ئے تو ہمارہ مطا لبہ لیہ ڈوژن بنا ءو کی بجا ئے لیہ ڈویژن عملدر آ مد کے لئے ہونا چا ہیئے ۔

اگر سا بقہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں لیہ ڈویژن بارے اتنی زبر دست پیش رفت ہو ئی ہے تو لیہ ڈویژن بنا نے بارے یہ ایک بڑا کام اور ایک بڑی پیش رفت ہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ جو دوست یہ دعوی کر رہے ہیں کہ سا بقہ مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت کی طرف سے نئے ڈویژن کی تشکیل کے لئے بنائی جا نے والی اعلی سطحی کمیٹی نے لیہ ڈویژن بنا نے کی تجویز کو ریکمنڈ کر دیا تھا وہ اس کمیٹی کے اس فیصلہ کی کا پی یا اس سبجیکٹ پر لکھے گئے کسی لیٹر یا اس کمیٹی کے حوالے سے قومی پریس میں شا ءع ہو نے والی کسی خبر کو پبلک کریں تاکہ اس فیصلہ کے تناظر میں لیہ ڈویژن بناءو تحریک اپنے مطا لبہ کی سمت درست کر سکے ۔ ۔ اگر واقعی کو ئی ایسی کمیٹی بنی اور اس نے نئے ڈویژن کے لئے لیہ کو کنفرم کیا تو بلا شبہ یہ ایک بڑ اور تا ریخی ا کام ہے اور اس فائل کی نشاندہی سے لیہ ڈویژن بنانے کا عمل زیادہ آسان ہو سکتا ہے

۔ دیکھتے ہیں کہ سا بقہ مسلم لیگ ن کے سا بقہ دور میں پنجاب حکومت کی لیہ ڈویژن بناءو کمیٹی اور لیہ ڈویژن کی ریکمنڈیشن کتنا افسانہ ہے اور کتنی حقیقت

Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

پنجاب اسمبلی میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور

Next Post

وزیراعظم کا مزدوروں کے لیے ’احساس پروگرام‘‘ شروع کرنے کا اعلان

Next Post
وزیر اعظم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غربت مٹاؤ پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعظم کا مزدوروں کے لیے ’احساس پروگرام‘‘ شروع کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
جب سے دسٹرکٹ پریس کلب کے دوستوں نے لیہ ڈویژن بنا ءو کے نکتہ پر عوامی بیداری مہم کا آ غاز کیا ہے تب سے ہی ایک دو با خب دو ستوں کی طرف سے یہ بات سا منے آ ئی ہے کہ لیہ ڈویژن کی ریکمنڈیشن تو سا بقہ حکومت کے دور میں ہو چکی ہے اس مسعلہ پر مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے صبھ پا کستان کے پروگرام فیس بک لا ئیو ود انجم صحرائی میں ٹیلیفونک گفتگو میں یہ دعوی کیا کہ لیہ ڈویژن بن جا نا تحا اگر مسلم لیگ ن کی حکومت کو بجٹ پیش کر نے کی مہلت مل جا تی ۔ اسی بات کو آ گے بڑھاتے ہو ئے سینئر صحافی نے چوک اعظم پریس کلب کی اے پی سی میں خطاب کرتے ہو ئے انکشاف کیا کہ سا بقہ دور میں ایک کمیٹی رانا مشہود احمد خان جو اس وقت صوبائی وزیر تعلیم تھے کی سر براہی میں قائم کی گئی تھی جس نے با ضابطہ طور لیہ کو دویژنل ہیڈ کوارٹر بنانے کی شفارش کر دی تھی ۔ گذشتہ رات مقامی ایف ایم ریڈ یو کے پروگرام فورم 89 میں بھی چبد دوستوں کی طرف سے یہ بات تواتر کے ساتھ کی جاتی رہی کہ سا بقہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے دور میں لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنا نے کا اصولی فیصلہ ہو چکا تھا صرف بجٹ اجلاس میں ا نئے ڈویژن کا اعلان ہونا با قی تھا اگر سا بقہ ھکو مت کو مو قع مل جاتا تو لیہ ڈویژن کا اعلان ہو جاتا ۔ ان کی تجویز تھی کہ چو نکہ سا بقہ حکومت کی بنائی گئی کمیٹی لیہ کو ڈویژن بنا نے بارے تجویز منظور کر چکی ہے اور یہ اعلی سطحی کمیٹی یہ شفارش کر چکی ہے کہ لیہ کو ڈویژن بنا یا جا ئے تو ہمارہ مطا لبہ لیہ ڈوژن بنا ءو کی بجا ئے لیہ ڈویژن عملدر آ مد کے لئے ہونا چا ہیئے ۔ اگر سا بقہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں لیہ ڈویژن بارے اتنی زبر دست پیش رفت ہو ئی ہے تو لیہ ڈویژن بنا نے بارے یہ ایک بڑا کام اور ایک بڑی پیش رفت ہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ جو دوست یہ دعوی کر رہے ہیں کہ سا بقہ مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت کی طرف سے نئے ڈویژن کی تشکیل کے لئے بنائی جا نے والی اعلی سطحی کمیٹی نے لیہ ڈویژن بنا نے کی تجویز کو ریکمنڈ کر دیا تھا وہ اس کمیٹی کے اس فیصلہ کی کا پی یا اس سبجیکٹ پر لکھے گئے کسی لیٹر یا اس کمیٹی کے حوالے سے قومی پریس میں شا ءع ہو نے والی کسی خبر کو پبلک کریں تاکہ اس فیصلہ کے تناظر میں لیہ ڈویژن بناءو تحریک اپنے مطا لبہ کی سمت درست کر سکے ۔ ۔ اگر واقعی کو ئی ایسی کمیٹی بنی اور اس نے نئے ڈویژن کے لئے لیہ کو کنفرم کیا تو بلا شبہ یہ ایک بڑ اور تا ریخی ا کام ہے اور اس فائل کی نشاندہی سے لیہ ڈویژن بنانے کا عمل زیادہ آسان ہو سکتا ہے ۔ دیکھتے ہیں کہ سا بقہ مسلم لیگ ن کے سا بقہ دور میں پنجاب حکومت کی لیہ ڈویژن بناءو کمیٹی اور لیہ ڈویژن کی ریکمنڈیشن کتنا افسانہ ہے اور کتنی حقیقت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.