• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ڈویژن ، پار لیمانی کلاس اور ہم عوام .. انجم صحرائی

webmaster by webmaster
مئی 9, 2019
in کالم
0
لیہ ڈویژن ، پار لیمانی کلاس اور ہم عوام  .. انجم صحرائی

دوستو ! آج کل لیہ میں نعروں اور تا لیوں کی بہار آ ئی ہو ئی جدھر دیکھیں مبارک سلامت کا شور بپا ہے ۔ بڑھتی ہو ئی مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ سب کچھ بھول بھال کر سبھی لیہ وال ڈھول پیٹنے اور خوشی کے شاد یانے بجانے میں مصروف ہیں ۔ ۔ کیسے ;238; وہ ایسے کہ جب سے لیہ ڈویژن بناءو کی بات چلی ہے اس موضوع پر ہو نے والے ہر ایونٹ میں ایک دو کو چھوڑ کر تقریبا سبھی مقررین کی گفتگو کی تان اس اہم بات پر ختم ہو تی ہے کہ لیہ ڈویژن بنا نا ہے تو پا لیمانی کلاس کو جگا نا ہو گا ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ہو نے والا تا سیسی اجلاس تھا یا پھر چوک اعظم پریس کلب میں ہو نے والی آ ل پا رٹیز کا نفرنس ۔ سبھی مقررین پا ر لیمانی کلاس کو جگانے کی دہا ئی دیتے چلے نظر آ تے ہیں ۔

قارئین کرام! پا رلیمانی کلاس ۔ ۔ اگر آپ نہیں سمجھے تو میں آپ کو آ سان لفظوں میں پا رلیمانی کلاس بارے سمجھا دوں ۔ ہمارے اس سماج کی اس کلاس میں ہمارے منتخب نما ئندے شا مل ہو تے ہیں ۔ انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی شکست و ریخت او ر اتار چڑھاءو کے سبب اس رلیمانی کلاس میں چہرے تبدیل ہو تے رہتے ہیں لیکن نظام کے تسلسل کے سبب رویئے ایک جیسے رہتے ہیں مثال کے طور پر گذشتہ دور حکومت جو مسلم لیگ ن کا سہانا اور عوام دوست دور حکومت تھا لیہ نشیب کے مکینوں کو در یا ئے سندھ کے بدترین تاریخی کٹا ءو کا سا منا رہا متاثرین کٹاءو چیختے رہے مگر کیا مجال پا رلیمانی کلاس کے کسی شہزادے کے کان پر جوں رینگی ہو ۔ پھر یوں ہوا کہ جب متاثرین کٹاءو کی دھاڑ دھاڑ کچھ زیادہ ہو ئی تو اس وقت کے صو بائی مشیر کرائسز منیجمنٹ نے خو شخبری سنائی کہ لیہ اور کروڑ نشیب میں دریا کے مزید کٹاءو سے بچنے کے لئے مٹی کا ایک حفاظتی بند تعمیر کیا جائے گا جو ستر کلو میٹر لمبا اور کروڑوں کی لا گت سے مکمل ہو گا ، حفاظتی بند کا تو پتہ نہیں کیا ہوا لیکن سنا ہے کہ کروڑ کے نشیب میں دریا کا کٹاءو اب بھی جا ری ہے ۔
اس بار بھی کچھ ایسا ہوا لیکن قدرے مختلف ، بیٹ گجی میں گذ شتہ کئی ہفتوں سے دریائے سندھ کی اٹھکیلیاں جاری تھیں متا ثرہ لوگ تو جہ دلاتے رہے کہ صاحبو ! دریا ئے سندھ کے کٹاءو سے اہل علاقہ کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے تو جہ دیں ۔ مگر ہنوز دلی دور است کے مصداق کسی نے نقار خانے میں طو طی کی آ واز کسی نے نہیں سنی ،آ خر جب دریائے سندھ کے کٹاءو متا ثرین کا پیمانہ صبر لبریز ہو گیا اور انہیں محسوس ہوا کہ اگو اب بھی صاحب اقتدارو اختیار لو گوں نے کٹاءو کو روکنے کے لئے کو ئی اقدامات نہ کئے تو کمزور حفا ظتی بند ان کا تحفظ نہ کر سکے گا اور دریائے سندھ ان کا سب کچھ بہا کر لے جائے گا ۔ یہ سوچ کر نشیب کی عوام سر پیٹتے سینہ کو بی کرتے کوٹ سلطان کی سڑ کوں پر نکل آ ئی ۔ حالات کی سنگینی کا احساس تو ذمہ دار حلقوں کو پہلے سے تھا ہی لیکن وہ ایک رواءتی حکمت عملی کے تحت خطرے کی آ خری حد تک کا انتظار کر رہے تھے جو نہی حالات زیادہ سنگین ہو ئے سر کاری سطح پر یہ خو شخبری سنائی گئی کہ صو با ئی سیکریٹری محکمہ کینال نے نشیب میں دریائے کٹا ءو کی سنگین صورت حال کا نوٹس لے لیا ہے پھر خبر چلی کہ نشیب کے متا ثرہ علاقہ میں ایمر جنسی نا فذ کرتے ہو ئے ہنگا می اقدا مات شروع کر دیئے گئے ہیں پھر سر کاری سطح پر میڈ یا میں یہ خوشخبری پڑھنے کو ملی کہ ٹھیکیدار نے بیٹ گجی کے مقام پر حفا ظتی بند کے کٹاءو کے متاثرہ حصہ پر پتھر ڈالنے شروع کر دیئے ہیں اور پھر ہ میں تصاویر دیکھنے کو ملیں کہ مقامی منتخب نما ئندے گلوں میں ہار ڈالے کٹا ءو رو کنے کے لئے پتھر اور مٹی کے لئے22 کروڑ سے زیادہ بجٹ کے اجراء پر عوام کی پر جوش تا لیوں اور خوش کن نعروں کا جواب دے رہے ہیں ۔ صو بائی سیکریٹری کینال اور ضلعی انتظا میہ کے مہا افسران بھی اس خو شی کے مو قع پر سلفیاں بنا نے اورتصاویر بنوانے میں کسی سے پیچھے نہیں رہے ۔ کسی نے نہ پو چھا اور نہ بتا یا کہ یوں تو برسوں لیکن خاص طور پرپچھلے بیس پچیس دنوں سے کٹا ءو سے جو نقصان ہوا اس کا ذمہ دار کون ;238; نشیب میں ہو نے والی اس بربادی اور تبا ہی کا ذمہ دار کون ;238; اس نقصان سے بچا جا سکتا تھا اگر بر وقت اقدا مات کر لئے جاتے ، اگر بر وقت اقدامات نہیں کئے گئے تو کیوں نہیں کئے گئے ;238; لیکن اس ساری کہانی کے پس منظر میں سادہ سی حقیقت جو ہ میں سمجھ آ ئی وہ یہ ہے کہ اگر کٹاءو بارے بر وقت اقدامات اٹھا ئے جا تے تو پھر ر کروڑوں رو پے کے پتھروں کا جواز محکمہ کینال کو کیسے ملتا اور ایمر جنسی کی آ ڑ میں من پسند ٹھیکیداروں کو نوازے جانے کا شیڈول کیسے مکمل ہو تا .. خدا کرے ہمارا یہ منفی نقطہ نظر غلط ہو ۔ ۔ چلیں آ گے بڑھتے ہیں

آج کل پا رلیمانی کلاس کے حوالے ہ میں نت نئی خبریں سننے اور پڑھنے کو ملتی ہیں اور ہم عوام ہیں کہ بس ادھر خوش خبری سنی نہیں اور ادھر حقیقی خوشیوں سے محروم بھو کی عوام میں مبارک ، سلامت ، نعروں اور پر جوش تا لیوں کا سیزن شروع ہوا نہیں ۔ ابھی کچھ دن قبل ایم پی اے لیہ کی کی بھر پور کاوشوں سے جاری ہو نے والے لیہ ڈویژن بارے وزیر اعلی ڈائریکٹیو کی بڑی نیوز کا بڑا غلغلہ مچا ۔ سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا تک سبھی لیہ ڈویژن بارے وزیر اعلی ڈائریکٹیو کی تان پر تا لیاں پیٹتے نظر آئے لیکن وزیراعلی سیکٹریٹ کی جانب سے جاری ہو نے والے خط منظر عام پر آنے کے بعد یہ عقدہ کھلا کہ لیٹر تو جاری ہوا لیکن لیہ ڈویژن کا ڈائریکٹیو نہیں بلکہ یہ وزیر اعلی سیکٹریٹ کے ڈپٹی سیکر ٹری کی جانب سے سینئر ممبر بورڈ آف ریو نیو کو لکھا جانے والا ایک لیٹر ہے جس میں وزیر اعلی نے ایم پی اے کی طرف سے لیہ ڈویژن بنا ئے کی ریکیو سٹ پر سینئر ممبر بورڈ آف ریو ینو سے رپورٹ طلب کی ہے ۔ واقفان حال کہتے ہیں کہ بڑی سیکٹریٹ سے روزانہ ہزاروں نہیں تو کم از کم سینکڑوں ایسے لیٹر روز جاری ہو تے ہیں ۔ بہر حال ہم نے تو جی بھرکے تا لیاں پیٹیں اور پر جوش نعرے لگا ہی لئے ۔

آج کل ایک بڑی خبر نے ہماری ساری میڈیا کمیو نٹی کو یر غمال بنا یا ہوا اور وہ ہے ہمارے چوک اعظم کے سینئر صحافی کے بیٹے کی میرٹ پر محکمہ ہیلتھ میں ڈیلی ویجز پر تقرری کا ۔ نعمان اصغر کو ملازمت کیا ملی آ ئے روز احسان ، مروت کی نت نئی کہا نیاں سننے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں ۔ لگتا ہے کہ کپتان کی حکو مت میں لیہ کو ملنے والی ڈیلی ویجز کی بنیاد پر یہ آخری ملازمت تھی جو میرٹ پر آ نے کے با وجود سپوت چوک اعظم رند ھاوا صاحب کی بے پناہ محبتوں اور عنا ءتوں کے سبب ملی ۔ ۔ اور اسی لئے لیہ کے عوام اور ضلع بھر کے صحافی تنظی میں اور افراد خصو صا تا لیاں پیٹ پیٹ کر ابھی تھکے نہیں ..

لیں ایک اور خوشخبری ۔ ۔ ۔ تھا جس کا انتظار وہ شا ہکار آ گیا ۔ اور وہ ہے ایم ایم روڈ کو دورویہ ون وے بنا نے کے دیرینہ مطا لبے کی تکمیل و تعبیر کا ۔ ۔ یہ نوید روءوف کلاسرہ نے سنائی اور انہیں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے سنائی ۔ وزیر اعلی پنجاب نے کلاسرہ صاحب سے مٹھائی کھانے کا تقاضہ کرتے ہو ئے انہیں بتا یا کہ انہوں نے ایم ایم روڈ کو ون وے کارپٹ روڈ بنا نے کی منظوری دے دی ہے ۔ ا ب یہ منظوری کس مرحلہ میں ہے اس کی تو خبر نہیں ۔ ۔ لیکن کلاسرہ صاحب نے بزدار صاحب کو مٹھائی کھلائی یا نہیں فتح پور کے عرفان اعوان ،چوک اعظم کے عمر شا کر اور کوثر شاہ اپنے دوستوں کو مٹھائی کھلاتے ضرور نظر آ رہے ہیں ۔ کہ ایم ایم ون وے روڈ ان کا یہ ایک دیرینہ خواب ہے جس کی تعبیر کے لئے ان دوستوں نے بہت طویل اور کٹھن جدو جہد کی ہے ۔ ۔

انجم صحرائی

 

 

Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

سانحہ داتا دربار کی تحقیقات جاری ،تحقیقات مکمل ہونے پر آگاہ کریں گے،عثمان بزدار

Next Post

کراچی انسداد تجاوزات کیس میں وزیر بلدیات سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس

Next Post
کراچی انسداد تجاوزات کیس میں وزیر بلدیات سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس

کراچی انسداد تجاوزات کیس میں وزیر بلدیات سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

دوستو ! آج کل لیہ میں نعروں اور تا لیوں کی بہار آ ئی ہو ئی جدھر دیکھیں مبارک سلامت کا شور بپا ہے ۔ بڑھتی ہو ئی مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ سب کچھ بھول بھال کر سبھی لیہ وال ڈھول پیٹنے اور خوشی کے شاد یانے بجانے میں مصروف ہیں ۔ ۔ کیسے ;238; وہ ایسے کہ جب سے لیہ ڈویژن بناءو کی بات چلی ہے اس موضوع پر ہو نے والے ہر ایونٹ میں ایک دو کو چھوڑ کر تقریبا سبھی مقررین کی گفتگو کی تان اس اہم بات پر ختم ہو تی ہے کہ لیہ ڈویژن بنا نا ہے تو پا لیمانی کلاس کو جگا نا ہو گا ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ہو نے والا تا سیسی اجلاس تھا یا پھر چوک اعظم پریس کلب میں ہو نے والی آ ل پا رٹیز کا نفرنس ۔ سبھی مقررین پا ر لیمانی کلاس کو جگانے کی دہا ئی دیتے چلے نظر آ تے ہیں ۔ قارئین کرام! پا رلیمانی کلاس ۔ ۔ اگر آپ نہیں سمجھے تو میں آپ کو آ سان لفظوں میں پا رلیمانی کلاس بارے سمجھا دوں ۔ ہمارے اس سماج کی اس کلاس میں ہمارے منتخب نما ئندے شا مل ہو تے ہیں ۔ انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی شکست و ریخت او ر اتار چڑھاءو کے سبب اس رلیمانی کلاس میں چہرے تبدیل ہو تے رہتے ہیں لیکن نظام کے تسلسل کے سبب رویئے ایک جیسے رہتے ہیں مثال کے طور پر گذشتہ دور حکومت جو مسلم لیگ ن کا سہانا اور عوام دوست دور حکومت تھا لیہ نشیب کے مکینوں کو در یا ئے سندھ کے بدترین تاریخی کٹا ءو کا سا منا رہا متاثرین کٹاءو چیختے رہے مگر کیا مجال پا رلیمانی کلاس کے کسی شہزادے کے کان پر جوں رینگی ہو ۔ پھر یوں ہوا کہ جب متاثرین کٹاءو کی دھاڑ دھاڑ کچھ زیادہ ہو ئی تو اس وقت کے صو بائی مشیر کرائسز منیجمنٹ نے خو شخبری سنائی کہ لیہ اور کروڑ نشیب میں دریا کے مزید کٹاءو سے بچنے کے لئے مٹی کا ایک حفاظتی بند تعمیر کیا جائے گا جو ستر کلو میٹر لمبا اور کروڑوں کی لا گت سے مکمل ہو گا ، حفاظتی بند کا تو پتہ نہیں کیا ہوا لیکن سنا ہے کہ کروڑ کے نشیب میں دریا کا کٹاءو اب بھی جا ری ہے ۔ اس بار بھی کچھ ایسا ہوا لیکن قدرے مختلف ، بیٹ گجی میں گذ شتہ کئی ہفتوں سے دریائے سندھ کی اٹھکیلیاں جاری تھیں متا ثرہ لوگ تو جہ دلاتے رہے کہ صاحبو ! دریا ئے سندھ کے کٹاءو سے اہل علاقہ کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے تو جہ دیں ۔ مگر ہنوز دلی دور است کے مصداق کسی نے نقار خانے میں طو طی کی آ واز کسی نے نہیں سنی ،آ خر جب دریائے سندھ کے کٹاءو متا ثرین کا پیمانہ صبر لبریز ہو گیا اور انہیں محسوس ہوا کہ اگو اب بھی صاحب اقتدارو اختیار لو گوں نے کٹاءو کو روکنے کے لئے کو ئی اقدامات نہ کئے تو کمزور حفا ظتی بند ان کا تحفظ نہ کر سکے گا اور دریائے سندھ ان کا سب کچھ بہا کر لے جائے گا ۔ یہ سوچ کر نشیب کی عوام سر پیٹتے سینہ کو بی کرتے کوٹ سلطان کی سڑ کوں پر نکل آ ئی ۔ حالات کی سنگینی کا احساس تو ذمہ دار حلقوں کو پہلے سے تھا ہی لیکن وہ ایک رواءتی حکمت عملی کے تحت خطرے کی آ خری حد تک کا انتظار کر رہے تھے جو نہی حالات زیادہ سنگین ہو ئے سر کاری سطح پر یہ خو شخبری سنائی گئی کہ صو با ئی سیکریٹری محکمہ کینال نے نشیب میں دریائے کٹا ءو کی سنگین صورت حال کا نوٹس لے لیا ہے پھر خبر چلی کہ نشیب کے متا ثرہ علاقہ میں ایمر جنسی نا فذ کرتے ہو ئے ہنگا می اقدا مات شروع کر دیئے گئے ہیں پھر سر کاری سطح پر میڈ یا میں یہ خوشخبری پڑھنے کو ملی کہ ٹھیکیدار نے بیٹ گجی کے مقام پر حفا ظتی بند کے کٹاءو کے متاثرہ حصہ پر پتھر ڈالنے شروع کر دیئے ہیں اور پھر ہ میں تصاویر دیکھنے کو ملیں کہ مقامی منتخب نما ئندے گلوں میں ہار ڈالے کٹا ءو رو کنے کے لئے پتھر اور مٹی کے لئے22 کروڑ سے زیادہ بجٹ کے اجراء پر عوام کی پر جوش تا لیوں اور خوش کن نعروں کا جواب دے رہے ہیں ۔ صو بائی سیکریٹری کینال اور ضلعی انتظا میہ کے مہا افسران بھی اس خو شی کے مو قع پر سلفیاں بنا نے اورتصاویر بنوانے میں کسی سے پیچھے نہیں رہے ۔ کسی نے نہ پو چھا اور نہ بتا یا کہ یوں تو برسوں لیکن خاص طور پرپچھلے بیس پچیس دنوں سے کٹا ءو سے جو نقصان ہوا اس کا ذمہ دار کون ;238; نشیب میں ہو نے والی اس بربادی اور تبا ہی کا ذمہ دار کون ;238; اس نقصان سے بچا جا سکتا تھا اگر بر وقت اقدا مات کر لئے جاتے ، اگر بر وقت اقدامات نہیں کئے گئے تو کیوں نہیں کئے گئے ;238; لیکن اس ساری کہانی کے پس منظر میں سادہ سی حقیقت جو ہ میں سمجھ آ ئی وہ یہ ہے کہ اگر کٹاءو بارے بر وقت اقدامات اٹھا ئے جا تے تو پھر ر کروڑوں رو پے کے پتھروں کا جواز محکمہ کینال کو کیسے ملتا اور ایمر جنسی کی آ ڑ میں من پسند ٹھیکیداروں کو نوازے جانے کا شیڈول کیسے مکمل ہو تا .. خدا کرے ہمارا یہ منفی نقطہ نظر غلط ہو ۔ ۔ چلیں آ گے بڑھتے ہیں آج کل پا رلیمانی کلاس کے حوالے ہ میں نت نئی خبریں سننے اور پڑھنے کو ملتی ہیں اور ہم عوام ہیں کہ بس ادھر خوش خبری سنی نہیں اور ادھر حقیقی خوشیوں سے محروم بھو کی عوام میں مبارک ، سلامت ، نعروں اور پر جوش تا لیوں کا سیزن شروع ہوا نہیں ۔ ابھی کچھ دن قبل ایم پی اے لیہ کی کی بھر پور کاوشوں سے جاری ہو نے والے لیہ ڈویژن بارے وزیر اعلی ڈائریکٹیو کی بڑی نیوز کا بڑا غلغلہ مچا ۔ سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا تک سبھی لیہ ڈویژن بارے وزیر اعلی ڈائریکٹیو کی تان پر تا لیاں پیٹتے نظر آئے لیکن وزیراعلی سیکٹریٹ کی جانب سے جاری ہو نے والے خط منظر عام پر آنے کے بعد یہ عقدہ کھلا کہ لیٹر تو جاری ہوا لیکن لیہ ڈویژن کا ڈائریکٹیو نہیں بلکہ یہ وزیر اعلی سیکٹریٹ کے ڈپٹی سیکر ٹری کی جانب سے سینئر ممبر بورڈ آف ریو نیو کو لکھا جانے والا ایک لیٹر ہے جس میں وزیر اعلی نے ایم پی اے کی طرف سے لیہ ڈویژن بنا ئے کی ریکیو سٹ پر سینئر ممبر بورڈ آف ریو ینو سے رپورٹ طلب کی ہے ۔ واقفان حال کہتے ہیں کہ بڑی سیکٹریٹ سے روزانہ ہزاروں نہیں تو کم از کم سینکڑوں ایسے لیٹر روز جاری ہو تے ہیں ۔ بہر حال ہم نے تو جی بھرکے تا لیاں پیٹیں اور پر جوش نعرے لگا ہی لئے ۔ آج کل ایک بڑی خبر نے ہماری ساری میڈیا کمیو نٹی کو یر غمال بنا یا ہوا اور وہ ہے ہمارے چوک اعظم کے سینئر صحافی کے بیٹے کی میرٹ پر محکمہ ہیلتھ میں ڈیلی ویجز پر تقرری کا ۔ نعمان اصغر کو ملازمت کیا ملی آ ئے روز احسان ، مروت کی نت نئی کہا نیاں سننے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں ۔ لگتا ہے کہ کپتان کی حکو مت میں لیہ کو ملنے والی ڈیلی ویجز کی بنیاد پر یہ آخری ملازمت تھی جو میرٹ پر آ نے کے با وجود سپوت چوک اعظم رند ھاوا صاحب کی بے پناہ محبتوں اور عنا ءتوں کے سبب ملی ۔ ۔ اور اسی لئے لیہ کے عوام اور ضلع بھر کے صحافی تنظی میں اور افراد خصو صا تا لیاں پیٹ پیٹ کر ابھی تھکے نہیں .. لیں ایک اور خوشخبری ۔ ۔ ۔ تھا جس کا انتظار وہ شا ہکار آ گیا ۔ اور وہ ہے ایم ایم روڈ کو دورویہ ون وے بنا نے کے دیرینہ مطا لبے کی تکمیل و تعبیر کا ۔ ۔ یہ نوید روءوف کلاسرہ نے سنائی اور انہیں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے سنائی ۔ وزیر اعلی پنجاب نے کلاسرہ صاحب سے مٹھائی کھانے کا تقاضہ کرتے ہو ئے انہیں بتا یا کہ انہوں نے ایم ایم روڈ کو ون وے کارپٹ روڈ بنا نے کی منظوری دے دی ہے ۔ ا ب یہ منظوری کس مرحلہ میں ہے اس کی تو خبر نہیں ۔ ۔ لیکن کلاسرہ صاحب نے بزدار صاحب کو مٹھائی کھلائی یا نہیں فتح پور کے عرفان اعوان ،چوک اعظم کے عمر شا کر اور کوثر شاہ اپنے دوستوں کو مٹھائی کھلاتے ضرور نظر آ رہے ہیں ۔ کہ ایم ایم ون وے روڈ ان کا یہ ایک دیرینہ خواب ہے جس کی تعبیر کے لئے ان دوستوں نے بہت طویل اور کٹھن جدو جہد کی ہے ۔ ۔

انجم صحرائی

   
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.