• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سانحہ داتا دربار کی تحقیقات جاری ،تحقیقات مکمل ہونے پر آگاہ کریں گے،عثمان بزدار

webmaster by webmaster
مئی 9, 2019
in First Page, لاہور
0
سانحہ داتا دربار کی تحقیقات جاری ،تحقیقات مکمل ہونے پر آگاہ کریں گے،عثمان بزدار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ داتا دربار کی تحقیقات جاری ہیں ،تحقیقات مکمل ہونے پر آگاہ کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میوہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور داتا دربار دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی ،اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد بھی ان کے ہمراہ تھیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے بعداپنے تمام دورے منسوخ کردیئے تھے،مریضوں کوبہترین طبی امداددی جارہی ہے،انہوں نے کہا کہ سانحہ داتادربار کی تحقیقات جاری ہیں،تحقیقات مکمل ہونے پرآگاہ کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تمام سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیاہے۔

Tags: lahore news
Previous Post

داتا دربار لاہور کے باہر پولیس پر خودکش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

Next Post

لیہ ڈویژن ، پار لیمانی کلاس اور ہم عوام .. انجم صحرائی

Next Post
لیہ ڈویژن ، پار لیمانی کلاس اور ہم عوام  .. انجم صحرائی

لیہ ڈویژن ، پار لیمانی کلاس اور ہم عوام .. انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ داتا دربار کی تحقیقات جاری ہیں ،تحقیقات مکمل ہونے پر آگاہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میوہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور داتا دربار دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی ،اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد بھی ان کے ہمراہ تھیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے بعداپنے تمام دورے منسوخ کردیئے تھے،مریضوں کوبہترین طبی امداددی جارہی ہے،انہوں نے کہا کہ سانحہ داتادربار کی تحقیقات جاری ہیں،تحقیقات مکمل ہونے پرآگاہ کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تمام سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.