• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اداریہ ۔ اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2019
in کالم
0
اداریہ ۔  اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟

پنجاب میں آج کل ڈینگی کا بھوت ناچ رہا ہے ، اس وقت تک ایک محتاط اندازے کے مطا بق پنجاب میں کم و بیش 3500 سے زیادہ کیس سا منے آ چکے ہیں ، ڈینگی بخار سے مرنے والوں کی تعداد بھی تشویشناک ہے 

حکومت پنجاب نے ڈینگی کے خلاف ایک مر بوط اور موثر مہم شروع کی ہو ءی ہے ، لیہ میں ضلعی انتظا میہ اور محکمہ ہیلتھ کے زیر اہتمام بھی ہسپتال میں ڈینگی وارڈ کے قیام ، ڈینگی آگہی واک اور سیمینار کے انعقاد کی خبریں اور تصاویر میڈ یا کے توسط سننے ، پڑھنے اور دیکھنے کو ملتی رہےی ہیں ۔
لیکن ماضی کے مقابلہ میں ڈینگی کے حوالہ سے ایک بڑی کمی جو محسوس ہو رہی ہے وہ اس خاص سیزن میں سپرے کا نہ ہو نا ہے ۔ سا بقہ ادوار میں ڈینگی کے اس خاص موسم میں ذمہ دار ادارے کے کارکنان ہمیں ہر گھر ہر گلی اور ہر مھلہ میںمیں مچھر مار ادویات کا سپرے کرتے دکھاءی دیتے تھے لیکن اس بار شا ءد ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت اور بلدیہ کی طرف سے ڈینگی مچھر سے بچا ءو کا سپرے نہیں ہوا ۔۔ ہو سکتا ہے کہ ضلع لیہ کےکسی شہر کے کسی محلہ میں یا گلی میں ہوا ہو لیکن میرے علاقہ میں تو یہ سپرے با لکل نہیں ہوا ۔۔

اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟

انجم صحرائی
ایڈیٹر انچیف صبح پا کستان لیہ

 

Post Views: 17
Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

وزیراعظم عمران خان کا دورہ آزاد کشمیر، زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی

Next Post

پاکستان کا منموہن سنگھ کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ

Next Post
پاکستان کا منموہن سنگھ کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا منموہن سنگھ کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
پنجاب میں آج کل ڈینگی کا بھوت ناچ رہا ہے ، اس وقت تک ایک محتاط اندازے کے مطا بق پنجاب میں کم و بیش 3500 سے زیادہ کیس سا منے آ چکے ہیں ، ڈینگی بخار سے مرنے والوں کی تعداد بھی تشویشناک ہے  حکومت پنجاب نے ڈینگی کے خلاف ایک مر بوط اور موثر مہم شروع کی ہو ءی ہے ، لیہ میں ضلعی انتظا میہ اور محکمہ ہیلتھ کے زیر اہتمام بھی ہسپتال میں ڈینگی وارڈ کے قیام ، ڈینگی آگہی واک اور سیمینار کے انعقاد کی خبریں اور تصاویر میڈ یا کے توسط سننے ، پڑھنے اور دیکھنے کو ملتی رہےی ہیں ۔ لیکن ماضی کے مقابلہ میں ڈینگی کے حوالہ سے ایک بڑی کمی جو محسوس ہو رہی ہے وہ اس خاص سیزن میں سپرے کا نہ ہو نا ہے ۔ سا بقہ ادوار میں ڈینگی کے اس خاص موسم میں ذمہ دار ادارے کے کارکنان ہمیں ہر گھر ہر گلی اور ہر مھلہ میںمیں مچھر مار ادویات کا سپرے کرتے دکھاءی دیتے تھے لیکن اس بار شا ءد ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت اور بلدیہ کی طرف سے ڈینگی مچھر سے بچا ءو کا سپرے نہیں ہوا ۔۔ ہو سکتا ہے کہ ضلع لیہ کےکسی شہر کے کسی محلہ میں یا گلی میں ہوا ہو لیکن میرے علاقہ میں تو یہ سپرے با لکل نہیں ہوا ۔۔ اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟

انجم صحرائی ایڈیٹر انچیف صبح پا کستان لیہ

 
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.