• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان کا دورہ آزاد کشمیر، زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم عمران خان  کا دورہ آزاد کشمیر، زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی

میرپور: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میرپور آزاد کشمیر میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آزاد کشمیر میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور چیئرمین این ڈی ایم اے شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو زلزلے سے جانی و مالی نقصان، ریلیف کے اقدامات اور بحالی کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم وزیراعظم میرپور میں زلزلے سے متاثرہ بستیوں کا دورہ کریں گے اور انہیں زلزلے سے ہونے والے نقصان اور اب تک بحالی کے اقدامات پر تفصیلاً آگاہ کیا جائے گا جب کہ وزیراعظم عمران خان زلزلے سے متاثرہ زخمیوں کی عیادت کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال میر پور بھی گئے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ زلزلہ متاثرین کی لئے ہر ممکن اور فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے اور حکومت متاثرین کی بحالی کے لیے ایک پیکیج تشکیل دے رہی ہے، میں فوری طور پر یہاں کا دورہ کرنا چاہتا تھا مگر امریکہ سے واپسی میں تاخیر ہوئی، میں اقوام متحدہ میں تھا تو زلزلے کا علم ہوا جس پر مجھے بہت افسوس ہوا، مجھے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اآزاد کشمیر اور میرپور کے لوگوں سے دلی ہمدردی ہے، میں ان کا دکھ محسوس کرسکتا ہوں۔

Post Views: 30
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ،نیب نے سلمان شہبازکی جائیدادضبط کرلی

Next Post

اداریہ ۔ اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟

Next Post
اداریہ ۔  اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟

اداریہ ۔ اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
میرپور: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میرپور آزاد کشمیر میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آزاد کشمیر میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور چیئرمین این ڈی ایم اے شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو زلزلے سے جانی و مالی نقصان، ریلیف کے اقدامات اور بحالی کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم وزیراعظم میرپور میں زلزلے سے متاثرہ بستیوں کا دورہ کریں گے اور انہیں زلزلے سے ہونے والے نقصان اور اب تک بحالی کے اقدامات پر تفصیلاً آگاہ کیا جائے گا جب کہ وزیراعظم عمران خان زلزلے سے متاثرہ زخمیوں کی عیادت کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال میر پور بھی گئے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ زلزلہ متاثرین کی لئے ہر ممکن اور فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے اور حکومت متاثرین کی بحالی کے لیے ایک پیکیج تشکیل دے رہی ہے، میں فوری طور پر یہاں کا دورہ کرنا چاہتا تھا مگر امریکہ سے واپسی میں تاخیر ہوئی، میں اقوام متحدہ میں تھا تو زلزلے کا علم ہوا جس پر مجھے بہت افسوس ہوا، مجھے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اآزاد کشمیر اور میرپور کے لوگوں سے دلی ہمدردی ہے، میں ان کا دکھ محسوس کرسکتا ہوں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.